socio economic econ – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سماجی اقتصادی اس نظریہ کے متعلق کہ معاشرتی اور معاشی عوامل اپنے اثرات کے لحاظ سے ایک دوسرے میں اس قدر پیوست ہیں کہ ان میں سے ہر جزو دوسرے کی معانت کرتا ہے اور دوسرے کا اثر بڑھاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu