English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Social structure | Adjective | کسی معاشرہ کا ادارہ جاتی بندوبست ۔ |
| Social studies | Adjective | وہ سماجی علوم جو سکول میں تدریسی مقاصد کے لیے کورس کی شکل میں مرتب کردیے گئے ہوں ۔ |
| Social system or organisation | سوشل یا مجلسی نطام ۔ | |
| Social unit | Noun | سماجی اکائی ۔ مثلا فرد ۔ خاندان ۔ گروپ ۔ |
| Social walfare | Noun | رفاہ عامہ ۔ فلاح عامہ ۔ سماجی بہبود ۔ |
| Social war | Noun | اتحادیوں کے درمیان جنگ ۔ آپس کی جنگ ۔ |
| Social wasps | Noun | ایک ہی چھتے میں رہنے والی بھیڑیں ۔ |
| Social welfare | Noun | سماجی بہبود کسی ادارے مثلا بلدیہ کی جانب سے انجام دی جانے والی خدمات جن کا تعلق ضرورت مند افراد کے مفاد یا مجموعی طور پر پورے معاشرے کی بہبود سے ہو ۔ |
| Social work | Noun | سماجی کام خدمت یا خدمات کوئی کام خدمت یا پیشہ ورانہ معاونت جس کا مقصد جماعت کے معاشرتی حالات کی بہتری ہو جیسے اداروں یا افراد کی طرف سے غرباء کی حالت کی اصلاح بہبود اطفال یا انسان دوستی کی دوسری کوششیں ۔ |
| Social worker | Noun | سماجی کارکن ۔ |
| Socialised education | Adjective | سماجی تعلیم ۔ سماج رخ تعلیم ۔ |
| Socialised speech | Adjective | وہ تقریر جو سماجی ابلاغ کا ذریعہ ہو ۔ |
| Socialism | Noun | اشتراکیت ۔ سوشلزم ۔ معاشرتی تنظیم اور حکومت کا ایک نظریہ میں ذرائع پیداوار اور تقسیم لوگوں کی اشتمالی ملکیت ہوتے ہیں ۔ |
| Socialist | Noun | اشتراکی ۔ |
| Socialistic | Adjective | اشتراکیت پسند ۔ اشتراکی ۔ |
| Socialistically | Adverb | اشتراکیت کے اُصول سے مُطابِق ۔ |
| Socialite | Noun | وہ مَرد جو مجلِسی طور پر چیدہ حلقوں میں معروف تسلیم کیے جاتے ہوں ۔ |
| Sociality | Noun | گروہ پسندی ۔ مدنیت طبع ۔ عمرانیت ۔ |
| Socializaiton | Noun | اشتراکی بنانے کا عمل ۔ اشتراکی بناۓ جانے کا عمل ۔ |
| Socialization | Noun | میل جول ۔ ملنا جلنا ۔ |
| Socialize | Verb | مُعاشری بنانا ۔ سماجی بنانا یعنی کِسی شے کو سماج کی ضرورتوں اور فائدوں کے مُطابِق ڈھالنا ۔ |
| Socialized | Verb | معاشرتی بنایا ۔ |
| Socialized medicine | Noun | سماجی طب ۔ سرکاری طب ۔ یہ تصور کہ ڈاکٹری اور بعض دیگر حفظان صِحَت کی سہولتوں کے سلسلے میں سرکاری اعانت ہونی چاہیے ۔ |
| Socializer | Noun | اشتراکی اُصولوں پر ڈھالنے والا ۔ رفیقانہ زندگی کا داعی ۔ |
| Socially | Phrase | سماجی طور پر ۔ |
| Socially disadvantaged | Adjective | وہ شخص جس کے معاشرتی حالات نے اسے محروم کردیا ہو پسماندہ بنا دیا ہو محتاج کردیا ہو ۔ |
| Sociate | Adjective | منسلک ۔ شریک ۔ موبوط ۔ |
| Sociatic element | Verb | مختصر سوال و جواب کے ذریعے حقیقت دریافت کرنے کا طریقہ ۔ |
| Sociative | Adjective | متلازمی ۔ متلازم ۔ ایتلافی ۔ |
| Societal | Adjective | معاشرہ کا ۔ معاشرت کا ۔ |