English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Social maturity | Adjective | سماجی اور پیشہ ورانہ اہلیتوں کی افزایش ۔ |
| Social minded | رفاہی کاموں میں دلچسپی لینے والا ۔ | |
| Social minded | رفاہی کاموں میں دلچسپی لینے والا ۔ | |
| Social net product | Adjective | اجتاعی خالص حاصل ۔ |
| Social nuisance | سماجی تکلیف ۔ | |
| Social order | Noun | سماجی نظام ۔ لوگوں کے باہمی روابط ۔ طور طریقے ۔ |
| Social organisation | Noun | سماجی تنظیم ۔ |
| Social outcast | جس کا حُقہ پانی بند ہو ۔ | |
| Social parasition | Noun | معاشرتی فضیلت ۔ |
| Social pathology | Noun | سماجی مرضیات ۔ |
| Social philosophy | Noun | عمرانی فسلفہ ۔ سماجی فسلفہ ۔ فسلفہ تمدن ۔ |
| Social psychology | Noun | عمرانی نفسیات ۔ سماجی نفسیات ۔ |
| Social psychology of education | Adjective | معاشرتی نفسیات کے سائنسی طریقوں کو استعمال کر کے تعلیمی اداروں کے معطیات کا تجزیہ ۔ |
| Social realism | Noun | آرٹ میں معاشرتی حالات کی حقیقت پسندانہ عکاّسی ۔ سماجی حقیقت پسندی ۔ |
| Social rearguard | Adjective | معاشرے کے وہ بالغ افراد جن کی نشوونما ناکافی تعلیم اور سماجی حالات کی وجہ سے محدود رہ گئی ہو ۔ |
| Social registerite | Noun | وہ شخص جس کا نام مشہور معروف شخصیتوں کی فہرست میں لکھا ہو ۔ |
| Social rewards | Adverb | کسی فرد کو ملنے والا وہ بدلہ یا مفاد جو معاشی کی بجائے سماجی ہو مثلا حیثیت اور معاشرہ میں عزت وغیرہ ۔ |
| Social sanction | Noun | سماجی تائید ۔ |
| Social science | Noun | سماجی علم ۔ علم کی وہ شاخ جِس کا تعلق اِن تمام معاملات سے ہے ۔ |
| Social scientist | Noun | مُعاشرتی علوم کا ماہِر ۔ |
| Social secretary | Noun | سماجی معتمد وہ معتمد جو سماجی طور پر اعلیٰ منصب کے فرد کے ذاتی معاملات کو نمٹانے کا ذمہ دار ہو خصوصا ذاتی خط و کتابت اور مجلسی ذمہ داریاں ۔ |
| Social security | Noun | سماجی تحفظ حکومت کی جانب سے چلائی جانے والی ایک اسکیم جس میں بڑھاپے کی پنشن پس ماند گان کے مفادات صحت یا معذوری کے بیمہ وغیرہ شامل ہیں ۔ |
| Social security benefits | Phrase | سماجی تحفظ کے فوائد، |
| Social security tax | Noun | سوشل سیکورٹی ٹیکس ۔ |
| Social self | Adjective | کسی شخص کے وہ پہلو جو اس کے سماجی تعلقات کے حوالہ سے دوسرے دیکھیں ۔ |
| Social service | Noun | معاشرتی خدمت کوئی نظام جو فرد کی بہبود کے لیے سرکاری معاشی امداد یا خدمات فراہم کر رہا ہو عموما پیشہ ورانہ راہنمائی میں رضا کار لوگوں یا تربیت یافتہ کارکنوں کی جانب سے فرد کی بہبود کا کوئی منظم عمل جو انجام دیا جائے ۔ |
| Social services | Adjective | معاشرے کے کمزور افراد کی مدد کے لیے مہیا کی جانے والی خدمات ۔ |
| Social skills | Adjective | کسی معاشرے میں نارمل سماجی زندگی گزارنے کے لیے درکار مہارتیں ۔ |
| Social statics | سماجی سکونیات ۔ | |
| Social stimuli | Adjective | وہ محرکات جو سماجی نوعیت کے ہوں ۔ |