English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Snappish | Adjective | کٹ کھنا ۔ جھبٹ کاٹ کا عادی ۔ جھلا ۔ کٹیلے لفظ بولنے والا ۔ |
| Snappishly | Adverb | کَٹکھنے پن سے ۔ تنک مزاجی سے ۔ |
| Snappishness | Noun | کٹکھنا پن ۔ جھلا پن ۔ تنک مزاجی ۔ |
| Snappy | Adjective | کاٹ کھانے والا ۔ تڑتڑ ، چِڑچِڑ کی آواز لیے ہوۓ ۔ زِندہ دِل ۔ چُست ۔ |
| Snapsahooter | Noun | فوری تصویر اُتارنے والا ۔ |
| Snapshoot | Verb | فوری عکاسی کرنا ۔ فوری طور پر اور غیر رسمی انداز میں تصویر اُتارنا ۔ |
| Snapshooted | Adjective | فوری عکاسی کی ۔ |
| Snapshot | Noun | فوری تصویر ۔ فوری فوٹو ۔ دستی کیمرے کے ساتھ غیر رسمی طریقے سے لی گئی تصویر ۔ |
| Snapshot programme | Noun | سنیپ شاپ پروگرام ایک پروگرام جو مبینہ اوقات میں میموری کے چنکس کی تصاویر حاصل کرنے سے ان کا چربہ اتار تا ہے ۔ |
| Snare | Noun | پھندے کی سی کوئی اختراع جِس سے کِسی پرندے کو پھانسا جاتا ہے ۔ جال ۔ |
| Snare drum | Noun | ایک چھوٹا سا دو سِرا ڈھول جِسے پہلو میں اُٹھایا جاتا ہے اور نِچلے سِرے کے آر پار کسے ہوۓ تار کھنک پیدا کرتے ہیں ۔ |
| Snarer | Noun | جال سے پکڑنے والا ۔ |
| Snarf | Verb | کھیسیں نِکالتے ہوۓ اعزانا ۔ اکھڑ آمادہ لہجے میں بات کرنا ۔ خشمگیں انداز میں اِظہار کرنا ۔ |
| Snari | پیچیدگی ۔ اُلجھائو ۔ گرہ ۔ اُلجھن ۔ عقدہ ۔ لکڑی کی گرہ ۔ | |
| Snari up | گڈمڈ ۔ پراگندہ انبار ۔ | |
| Snark | Noun | ایک خیالی جانور جو ایک مہمل بے سر وپا کہانی کا کردار تھا ۔ |
| Snarl | Verb | پھنسا لینا ۔ اُلجھا دینا ۔ رسی وغیرہ کو گرِہ در گِرہ کر دینا ۔ گُڈ مُڈ کرنا ۔ پیچیدہ کر دینا ۔ |
| Snarl up | — | — |
| Snarled | Verb | غرایا ۔ |
| Snarler | Noun | گانٹھ دار ۔ گِرہ والا ۔ |
| Snarling iron | Noun | ظروف پر نقش ابھارنے کا اوزار ۔ |
| Snarling muscle | Noun | اوپر کے ہونٹ کو اٹھانے والا عضلہ ، عضلہ ہدیر |
| Snarlingly | Adverb | غزاتے ہوۓ ۔ |
| Snarlish | غرانے والا ۔ جھلا ۔ | |
| Snarly | Adjective | گِرہ دار ۔ پیچیدہ ۔ گُڈمُڈ ۔ |
| Snary | پھندے سے مشابہ ۔ پھانسنے والا ۔ | |
| Snash | گستاخی ۔ گالی ۔ شوخی ۔ دشنام ۔ | |
| Snat | Name | سناط : کوسہ آدمی جس کی داڑھی نہ ہو ۔ |
| Snatch | Verb | چھیننا ۔ |
| Snatch block | Noun | وہ بلاک جِس میں ایک طرف رسّے کے حلقے کے لیے جگہ بنائی ہوتی ہے ۔ |