English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Snatch squad | Noun | پولیس یا فوج کے جوانوں کا دستہ جو مجمع میں سے فسادیوں کو پکڑنے پر مامور ہو ۔ |
| Snatchable | Adjective | چھینے جانے کے لائق ۔ |
| Snatched | Verb | چھینا ۔ |
| Snatcher | Noun | جھپٹ لینے والا ۔ اغوا کُنِندہ ۔ |
| Snatchily | Adverb | بے قاعدگی سے ۔ |
| Snatchingly | جلدی جلدی ۔ عُجلت سے ۔ | |
| Snatchy | Adjective | ٹُکڑوں میں بنا ہوا ۔ بے قاعدہ ۔ غیر مُسلسل ۔ |
| Snate catheter | Noun | دل میں لگنے والا کیتھیڑجو دل کی انر رونی غلاظت کو باہر نکالتا ہے جو دو ران علاج اندر رہ جاتی ہیں |
| Snath | Noun | درانتی کا پھل ۔ |
| Snavel | Verb | پکڑنا ۔ قابو میں لینا ۔ چرانا ۔ |
| Snavvle | کِسی طرح سے حاصل کرنا یا پکڑنا ۔ | |
| Snazziness | Noun | طر حداری ۔ پھرتیلا پن سے ۔ چاق و چوبند کے عمل سے ۔ |
| Snazzy | Adjective | صاحب طرز ۔ وقتی چمک دمک والا ۔ پُرکار ۔ |
| Snd | Noun | ایس این ڈی انٹر چینج ایبل سا ونڈ فائل فارمیٹ کو سن نیکسٹ اور سیلیکان گرافکس کمپیوٹرز پر استعمال ہوتا ہے خام آڈیو ڈیٹا کے پیثرو ٹیکسٹ آئیڈینٹیفائر پر مشمتل ہوتا ہے ۔ |
| Sneak | Verb | چھپ کر جانا ۔ |
| Sneak boat | Noun | ایک چھوٹی چپٹی اُتھلی کشتی جس کے زریعے آدمی کسی کی نظر سے بچ کر آسانی سے پہنچ سکتا ہے ۔ ایسی کشتی عموما آبی پرندوں کے شکار میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Sneak cup | Adjective | کمینہ ۔ چاپلوس ۔ خوشامدی آدمی ۔ |
| Sneak current | Noun, Adjective | برقی رو جو ر سائو یا ناقص ۔ جز کی وجہ سے برباد چلی جائے یا منحرف ہو جائے ۔ |
| Sneak preview | Noun | عوام کے رد عمل کا انداز لگانے کے لیے کِسی فلم کو عام نُمائش سے پہلے دِکھانا ۔ |
| Sneak thief | Noun | اُچکا ۔ چوری کے لیے قوت سے کام نہ لینے والا ۔ بے قفل دروازوں میں اندر گھس کر ہاتھ صاف کر جانے والا ۔ |
| Sneaked | Verb | چھپ کر گیا ۔ |
| Sneaker | Noun | چوری چُھپے کام کرنے والا ۔ ناپسندیدہ شخص ۔ ٹینس کے جوتے ۔ |
| Sneakers | Noun | جوتے جن کو پہن کہ چلنے کی آواز نہ ہو ۔ بے آواز کے جُوتے ۔ |
| Sneakily | Adverb | دھوکا دہی سے ۔ عیارانہ طریقے پر ۔ |
| Sneakiness | Noun | عیاّری ۔ |
| Sneaking | Adjective | چوری سے کرنے والا ۔ درپردہ کرنے والا ۔ فریب کاری سے کیا گیا ۔ قابل نفرت ۔ خُفیہ ۔ |
| Sneakingly | Adverb | پوشیدہ طور پر ۔ |
| Sneaky | Adjective | چور سے مُتلّق ۔ چور کی سی حرکت کرنے والا ۔ دھوکا دینے والا ۔ |
| Sneap | Verb | چٹکی لینا ۔ مسوسنا ۔ روکنا ۔ دبانا ۔ ڈانٹ دینا ۔ |
| Snearing muscle | Noun | عضلہ استہزا ، اوپر کے ہونٹ کو اٹھانے والا عضلہ |