snare – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پھندے کی سی کوئی اختراع جِس سے کِسی پرندے کو پھانسا جاتا ہے ۔ جال ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک آلہ جس میں آخیر میں تار کا حلقہ لگا ہوتا ہے اور اس سے ایسی رسولیوں کا اخراج عمل میں لایا جاتا ہے ۔ جو رطوبت والے مقامات میں پیدا ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رَسولی کاٹ تار ۔ ایک سَرجیکَل آلَہ جِس کے سِرے پَر تار کا لُوپ ہوتا ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

جال ۔ دام ۔ پھندا ۔ ڈون ۔ تسمہ ۔ تانت یا چمڑے کی ڈوری ۔ فریب ۔ دلکش چیز ۔ پھانسنا ۔ دام میں لانا یا پکڑنا ۔

🔹 Roman Urdu