English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Snakes are hissing | Phrase | سانپ سنسکارتے ہیں |
| Snakes head | چتلا پھول ۔ گل سرنگوں ۔ | |
| Snakes head | چتلا پھول ۔ گل سرنگوں ۔ | |
| Snakes hiss | سانپ پھنکارتے ہیں ۔ | |
| Snakeskin | Noun | سانپ کھال ۔ سانپ کی کھال سے تیار کیا گیا چمڑا ۔ |
| Snakewise | سانپ کی طرح ۔ چپکے چپکے ۔ | |
| Snakily | Adverb | عیّاری سے ۔ |
| Snakiness | Noun | عیّاری ۔ |
| Snaking | لہر دار ۔ پیچ دار ۔ چکر دار ۔ کھینچنے میں استمعال ہونے والی ۔ | |
| Snakish | سانپ جیسا ۔ پیچیدہ ۔ | |
| Snaky | Adjective | سانپوں کا ۔ سانپوں سے مُتعلّق ۔ جِس سے سانپ لپٹا ہوا ہو ۔ جہاں سانپ ہوں ۔ |
| Snap | Verb | کاٹ کھانا ۔ |
| Snap action gun | ایک قسم کی بندوق جس کی نال جڑتے ہی مقفل ہو جاتی ہے ۔ | |
| Snap at | Verb | چارے یا موقع وغیرہ پر ۔ فوراً لپکنا ۔ منہ مارنا ۔ |
| Snap back | تیزی سے پہلی حالت میں واپس آنا ۔ | |
| Snap bean | Noun | پٹک لوبیا ۔ اِن مُختلف اِقسام کی پھلیوں میں سے کوئی ایک جِس کی کچی پھلی پٹک کر کے کھلتی ہے ۔ |
| Snap beetle | لوبیا ۔ فرنچ بین ۔ | |
| Snap bolt | — | — |
| Snap brim | Noun | جھکا ہیٹ ۔ وہ مردانہ ہیٹ جو عموماً فلیٹ کا بنا ہوتا ہے ۔ |
| Snap brim | Noun | جھکا ہیٹ ۔ وہ مردانہ ہیٹ جو عموماً فلیٹ کا بنا ہوتا ہے ۔ |
| Snap brim hat | ٹوپی جس کا چھجا آگے سے نیچے کی طرف اور پیچھے اوپر کی طرف مڑا رہتا ہے ۔ | |
| Snap catch | کمانی دار قفل چٹخنی ۔ | |
| Snap check | Verb | اچانک چھاپہ مار کر کام کی پڑتال کرنا ۔ |
| Snap check man | Adjective | اچانک کام کا معائنہ ۔ |
| Snap decision | بر وقت فیصلہ ۔ | |
| Snap fastener | Noun | ٹچ بٹن ۔ ایک چھوٹا سا بندھن جو ٹکیا کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
| Snap finger | Noun | انگشت گر ختگی |
| Snap head | گول سر پیچ وغیرہ کا ۔ گول سر بنانے والے کا اوزار ۔ | |
| Snap hook | کھٹکے دار ہک ۔ | |
| Snap hook | کھٹکے دار ہک ۔ |