English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sneb | Verb | تنبیہ کرنا ۔ سوزنش کرنا ۔ |
| Snec | Noun, Verb | بغدا ۔ چھرا ۔ چھرا بازی کرنا ۔ |
| Sneck | Noun, Verb | چٹخنی ۔ دروازے وغیرہ میں کنڈی لگانا یا چٹخنی چڑھانا ۔ |
| Sneck draw | Noun, Adjective | بلی یا بیلن کھولنے والا ۔ چور ۔ چالاک ۔ مکار ۔ خوشامدی ۔ کائیاں شخص ۔ |
| Sneck up | Verb | خلوت نشیں ہونا ۔ غائب ہوجانا ۔ |
| Snecket | Noun | بلی ۔ بیلن ۔ پھندا ۔ پھانسی کا پھندا ۔ |
| Sned | Verb | چھانٹنا ۔ کاٹنا ۔ شاخ وغیرہ ۔ قطع برید کرنا ۔ کاٹ کر الگ کرنا ۔ |
| Sneek | چھینکنا ۔ | |
| Sneer | Verb | آواز کسنا ۔ |
| Sneered | Adjective | آواز کسی ۔ |
| Sneerer | Noun | ہنسی اُڑانے والا ۔ طعنہ زن ۔ |
| Sneerful | Noun, Adjective | طنعہ زن ۔ آدمی طنز آمیز الفاظ وغیرہ ۔ |
| Sneeringly | Adverb | طعن کے طور پر ۔ طنزاً ۔ |
| Sneersmile | حقارت آمیز مسکراہٹ ۔ | |
| Sneery | Adjective | طعنہ زن ۔ طنز آمیز ۔ |
| Sneesh | Noun | ناس ہلاس نسو ار ۔ |
| Sneeze | Verb | چھتکتا ۔ |
| Sneeze at | اِظہار حقارت کرنا ۔ حقارت سے پیش آنا ۔ کوئی پروا نہ کرنا ۔ | |
| Sneeze gas | Noun | عطاسی گیس ۔ |
| Sneeze weed | Noun | ناک چھکنی ۔ |
| Sneeze wood | Noun | جنوبی افریقہ کا ایک درخت اور اس کی لکڑی ۔ |
| Sneeze wort | Noun | ناک چھکنی کندس ۔ |
| Sneezed | Verb | چھتکا ۔ |
| Sneezeless | Adjective | بے چھینک کا ۔ جس سے چھینک نہ آئے ۔ |
| Sneezer | Noun | چھینکنے والا ۔ |
| Sneezeweed | Noun | ناک چھکنی ۔ کندس ۔ شُمالی امریکا کا وہ پودا جِس کے پتوں اور پھولوں کو پیس کر نسوار چڑھانے سے خُوب چھینکیں آتی ہیں ۔ |
| Sneezewort | Noun | ناک چھکنی ۔ کندس ۔ یورپ کا اور ایشیا کا ایک سفید پھولوں والا جو سدا بہار ہے ۔ |
| Sneezing | چھینکنا ۔ | |
| Sneezing gaseous | Noun | عطاسی گیس ، چھینک لانے والی گیس |
| Sneezy | Adjective | چھینک زدہ ۔ |