English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Snap link کھٹکے دار بٹن آستین کے ۔
Snap lock خود بخود بند ہونے والا تالا ۔ کھٹ سے بند ہونے والا قفل ۔
Snap off Verb اچکنا ۔ الگ کرنا توڑ کر یا دانت سے کاٹ کر ۔
Snap off a persons head
Snap off ones nose
Snap ones fingers
Snap ones fingers at
Snap ones head nose off
Snap out of Verb کسی کیفیت ۔ عادت وغیرہ کو ایک دم ترک کر ڈالنا ۔
Snap out of it چُنگل سے نِکل آنا ۔ نِکال لانا ۔
Snap roll Noun فِضائی نقل و حَرکت جِس میں طیّارے سے سریع اور مُکمل قلابازی طولاً لگوائی جاتی ہے ۔
Snap shoot سر سری تصویر لینا ۔
Snap shooter نشانہ لئے بغیر فائر کرنے والا ۔
Snap shot سرسری فائر ۔ بغیر نشانے کے فائر ۔ سرسری فائر کرنے والا ۔
Snap sound تیز آواز جو استماع الصدر میں سنائی پڑتی ہے ۔
Snap trap وہ پھندا یا کھٹکے دار پنجرا جس کا دروازہ خود بخود گر جاتا ہے ۔
Snap up Verb پیشکش ۔ سودے وغیرہ کو جھٹ سے قبول کر لینا ۔ پھرتی یا تیزی سے لپکنا یا اٹھالینا ۔ کسی کی بات کاٹنا ۔ بیچ میں بول پڑنا ۔
Snap up com Verb جھپٹا مار کر لے جانا ۔
Snapback Noun اچانک کی بازیافت ۔ یک لخت کی بازگشت ۔ مرکز کے کھلاڑی کا گیند کو جھبٹ کر لینے کی طرف بڑھا دینے کا عمل ۔
Snapdragon Noun گل میمون ۔ ایک پودا جِسے عرصہ دراز سے اِس کے خوشنُما رنگا رنگ کے پھولوں کے گُچھوں کی وجہ سے کاشت کیا جا رہا ہے ۔
Snaper Noun چُست شخص ۔ پُھرتیلا شخص ۔
Snapped Verb کاٹ کھایا ۔
Snapper Noun اِنسانی خوراک کا کام دینے والی بڑے جثے کے کالی سُمندری مچھلی ۔
Snapperback Noun فُٹ بال میں وہ مرکزی کھلاڑی جو گیند پِچھلے ساتھی کی طرف لڑھکا دیتا ہے ۔
Snappily Adverb تڑ تڑ کرتے ہوۓ ۔
Snappiness Noun تیزی ۔ طراری ۔
Snapping beetle Noun کَٹ بھونرا ۔ بھونروں کی اِن اقسام میں سے کوئی ایک قسم جو اُلٹے ہو جانے پر چٹکتی آواز کے ساتھ اپنے آپ کو سیدھا کر سکتے ہیں ۔
Snapping hip Noun کولہے کا جوڑ نکلنا
Snapping turtle Noun خاطف کچھوا ۔ ایک خوردنی کچھوا جِس کے مضبوط جبڑے ہوتے ہیں اور شُمالی امریکا کے دریاوٴں میں پایا جاتا ہے ۔
Snappingly تیزی سے تنک مزاجی سے ۔