English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Saltarello Adjective اطالوی یا ہسپانوی رقص ۔
Saltatian Noun قلانچ ۔ جست ۔ کود پھاند ۔
Saltation Noun قَلانچ ۔ اُچھل کُود ۔ چُست ۔ تَيز حَرکَت ۔ رَقص ۔
Saltative Noun کسی نوع کی اچانک تبدیلی اچھلنے والا
Saltatorial Adjective جُست يا قَلانچ لَگانے والا ۔ پھَلانگنے والا ۔
Saltatorius morbus Noun رعشہ
Saltatory Adjective اچانک حرکت سے پیدا ہونے والا ۔ یکایک جنبش سے پیدا ہونے والا ۔
Saltcellar Noun نَمَک دان ۔ نَمَک دانی ۔ نَمَک رَکھنے کی ايک چھوٹی سی طَشتَری ۔
Salted Verb نمکین ہوا نمک ڈالا ۔
Salter Noun نمک ساز ۔ نمک فروش ۔ لونیا ۔
Saltern Noun کارخانہ نمک ۔ تالاب یا گڑھے جہاں سے قدرتی تبخیر کے ذریعے نمک حاصل ہوتا ہے ۔
Saltery Noun کارخانہ نمک ۔ مچھلیوں کو نمکانے کا کارخانہ ۔
Saltigrade Adjective پھاندنے والی ۔ جست چال ۔
Saltily Adverb تیکھے پن سے ۔ تیزی کے ساتھ ۔
Saltimbance Noun نیم حکیم
Saltimbanco Noun اتائی ۔ نیم حکیم ۔ بازاری دو فروش ۔
Saltine Noun نَمکين بِسکِٹ ۔ کُرکرا ۔ نَمَک آلُود ۔
Saltiness Noun تیکھا پن ۔ ملاحت ۔ نمکینی ۔
Salting Noun سمندر کے اُبال سے ساحِل کے قریب بننے والے تالاب یا مرطوب زمین ۔
Salting out نمک سے اخراج ۔ کسی تحلیل شدہ مادے کو ایک اور مادے (عموماًنمک ) کی شمولیت سے رسوب بنانا ۔ اس طرح حل پذیری کم ہو جاتی ہے ۔ صابن کو پانی کے محلول سے خارج کرنے کے لیے عام نمک (سوڈیم کلورائیڈ ) استعمال کیا جاتا ہے ۔
Saltire Noun صلیب سینٹ اینڈ ریوز کی طرح کا ایک سادہ نِشان جو سپر کو چار خانوں میں تقسیم کرتا ہے ۔
Saltire ways Adverb کئی متوازی خطوط کے تقاطع سے بنی چلیپائی شکلوں سے مرتب ہو کر ۔
Saltish Adjective نَمکين ۔ کھاری ۔ نَمَک آلُود ۔ سَلونا ۔
Saltishly Adverb کسی قدر نمکینیت کے ساتھ
Saltishness Noun نمکین سا ہونا ۔ نمکینیت ۔ سلونا سا ہونا ۔
Saltless Adjective پھیکا ۔ بے نمک ۔ بے مزہ ۔
Saltly Adverb تیکھے پن کے ساتھ ۔ تیزی کے ساتھ ۔ نمکینی کے ساتھ ۔
Saltnat Name سلطنت ۔ حکومت ۔
Saltness Noun نمکینی ۔ سلونا پن ۔ کھاری پن ۔
Saltpeter شورا ۔