English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Saltpeter brit saltpetre
Saltpetre Noun شورہ یا قلمی شورہ ۔ پوٹاشیم نائٹریٹ جو گوشت کو محفوظ کرنے اور بارود میں استعمال ہوتا ہے ۔
Saltpetre paper
Saltpetre rot
Saltpetreing Noun لونی لگنا ۔
Salts Noun میگنیشیم سلفیٹ ، نمکیات
Salts blood Noun خون کے نمکیات
Saltus Noun رخنہ ۔ اچانک پڑنے والا رخنہ ۔ حالات کا پلٹا ۔
Saltworks Noun کارخانَہ نَمَک ۔ وہ جَگَہ جَہاں تِجارتی پيمانے پَر نَمَک بَنايا جاتا ہو ۔
Saltwort Noun شورَہ گھاس ۔ جِنس خُرفَہ ۔ آشنان ۔ بحری پودا ۔ نَچ بُوٹی ۔
Salty Adjective نمکین ۔ کھاری ۔ ملیح ۔ شور ۔ نمک لگا کر محفوظ کیا ہوا ۔
Salty expansion Noun نمکین بلغم
Salubrious صحت بخش ۔
Salubriously Adverb خوش گواری سے ۔ صحت بخش طور پر ۔
Salubriousness Noun صحت بخش ہونا ۔ خوش گوارنا ۔
Salubriousness salubrity
Salubrity Noun فرحت انگیزی ۔ خوشگواری ۔
Saludrious Verb صحت بخش فرحت بخش ، موافق ، خوشگوار ۔
Saluki Noun تازی ۔ سلوکی ۔
Salupres Verb سیلو پرس ، لو بلڈ پریشر میں مفید ۔
Saluresis Noun سوڈیم اور کلورائیڈ آئن کا پیشاب میں آنا
Saluric Verb کلورو تھایا زائیڈ ۔
Salus Adjective صحت ۔
Salus populi est suprema lex عامہ کی بہبود اعلی ترین قانون ہے ۔ قانون کا مقصد عامہ کی بہبود ہے ۔
Salutarily Adverb فائدَہ پَہُنچاتے ہُوئے ۔
Salutariness Noun سُود مَندی ۔
Salutary Adjective نفع بخش ، سود مند ، صحت بخش ۔
Salutation سلام ۔
Salutational Adjective آداب ۔ عليک سَليک سے مُتعلِق ۔ سَلام سے مُتعلِق ۔
Salutatorian Noun عطاۓ اسناد کی تقریب میں خطبہ استقبالیہ پڑھنے والا ۔