salting out – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نمک سے اخراج ۔ کسی تحلیل شدہ مادے کو ایک اور مادے (عموماًنمک ) کی شمولیت سے رسوب بنانا ۔ اس طرح حل پذیری کم ہو جاتی ہے ۔ صابن کو پانی کے محلول سے خارج کرنے کے لیے عام نمک (سوڈیم کلورائیڈ ) استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu