English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Salutatory Adjective سلام سے متعلق ۔ خطبہ استقبالیہ سے متعلق ۔
Salute Verb سلام کرنا ۔
Saluted Verb سلام کیا ۔
Saluter Noun سلام کرنے والا ۔
Salutiferous Adjective صحت بخش ۔ صحت آور ۔ شفا بخش ۔
Salutiferously Adverb صحت بخش طور پر ۔ شفا بخش طور پر ۔
Salvability Noun نجات پانے کی اہلیت یا صلاحیت ۔
Salvable Adjective جو بَچايا جاسَکے ۔ قابِلِ باز يافت ۔
Salvableness Noun قابل نجات ہونا ۔
Salvably Adverb بَچاتے ہُوئے ۔ محفُوظ کَرتے ہُوئے ۔ تَحَفُظ کے ساتھ ۔
Salvadera Noun جھل ، ون ، پیلو ، شورہ ، پیل
Salvadora persica Noun پیلُو ۔ ایک اہم اور مفید پھل ۔
Salvadora stocksii Noun جھل ، ون ، پیلو ، شورہ پیل
Salvadora withiana Noun پیلو ، درخت مسواک
Salvadorean Noun, Adjective وسطی امریکا کا جمہوری ریاست سے مُتعلق ۔ سیلواڈوری باشِندہ ۔
Salvage Verb وہ جزو مال جہاز کا جو بعد خطرہ کے بچ رہے ۔
Salvage corps Noun حفاظتی دستہ ۔ آگ گارڈ ۔
Salvage equitable معاوضہ ۔
Salvage insce Adjective باز یافت بچانے کا عمل تحفظ ۔
Salvage money Noun بچانے یا نکال لانے کا انعام ۔ معاوضہ رستگاری ۔
Salvageable Adjective بَچانے کے قابِل ۔ جِسے بَچايا جاسَکے ۔
Salvaged Verb بری طرح ٹوٹے بحری جہاز کو بچایا ۔
Salvager Noun ڈوبے ہوۓ مال کو نکالنے والا ۔
Salvarsan Noun شافی سنکھیا ۔ سال و رسان ۔ آتشک کی مشہور دوا ہے ۔
Salvarsaw Verb پیلے رنگ کا ایک پاوڈر جو آبلہ فرنگ میں کارآمد ہے ۔
Salvation رہائی بخشش نجات غلام ۔
Salvation army Noun مکتی فوج ۔ عیسائیوں کی ایک جماعت جس کا مقصد عوام میں مذہبی بیداری پیدا کرنا ہے ۔
Salvation is from god alone Idiom اللہ کی نظر لطف و کرم ہو تب ہی نجات مل سکتی ہے ۔
Salvational Adjective مُتعلِق بَہ نِجات ۔
Salvationalism Noun مُکتی فوج کا عقیدہ ۔