English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Salt meadow Noun گھاس کا میدان جہاں سمندری پانی اُبل کر آتا ہو ۔
Salt medium bile Noun صفرادی مکحی (نمک) مزرعہ (کھیتی)
Salt mine Noun کانِ نَمَک ۔ وہ جَگَہ جَہاں سے نَمَک نِکالا جاتا ہے ۔
Salt mine Noun کانِ نَمَک ۔ وہ جَگَہ جَہاں سے نَمَک نِکالا جاتا ہے ۔
Salt of the earth Idiom بہت ساری اچھی چیزوں میں سے ایک کا انتخاب ۔
Salt or bitter sea Noun سمندر کا پانی ۔
Salt out Idiom بدلنا ۔
Salt pan Noun کوئی برتن یا گڑھا جہاں سمندری پانی بھرا ہو اور اسے خُشک کر کے نمک حاصِل کیا جاۓ ۔
Salt pan Noun کوئی برتن یا گڑھا جہاں سمندری پانی بھرا ہو اور اسے خُشک کر کے نمک حاصِل کیا جاۓ ۔
Salt pit
Salt pond
Salt radical
Salt rheum
Salt rising
Salt shaker Noun نَمَک پاش ۔ نَمَکدان جِس سے نَمَک چھِڑکا جاتا ہے ۔
Salt spilt is seldom clean taken up Idiom اہم اور نازُک معاملات اگر ایک بار بگڑ جائیں تو پھر درست نہیں کیے جا سکتے ۔
Salt spoon Noun نمک دانی کے ساتھ کا چھوٹا چمچہ ۔ عموماً چھوٹے گول مُنہ کا ۔
Salt stand
Salt tax
Salt volatile ammonia نمک طیران پذیر ، نمک امونیا ، امونیم کاربونیٹ ، آئل آف لیمن اور جائفل کی موجودگی کسی الکوحلک محلول میں اسے فرسٹ ایڈ محرک کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
Salt water Noun, Adjective سمندر کا نمکین پانی ۔ شورابہ ۔ آنسو ۔
Salt water Noun, Adjective سمندر کا نمکین پانی ۔ شورابہ ۔ آنسو ۔
Salt well Noun کھود کر بنایا ہوا کنواں جہاں سے نمکین پانی نِکلے ۔
Salt well Noun کھود کر بنایا ہوا کنواں جہاں سے نمکین پانی نِکلے ۔
Salt work
Salt works Noun نمک سازی کا مقام ۔
Salt wort Noun شورہ گھاس ، اشنان ، لانا ، لانی
Salta Name سلطہ ۔ تیز طرار ۔
Saltanat Name سلطنت ۔ حکومت اقلیم عملد اری ۔
Saltant Adjective اچھلتا ہوا چھوٹا جانور ۔