English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Salt bush Noun پیلو
Salt cake Noun نمکین کیک ۔ نمک بٹی ۔
Salt cake Noun نمکین کیک ۔ نمک بٹی ۔
Salt cake sodium sulphate
Salt car Noun ایک مرکب جس کے ذریعے کبوتروں کو پرچاتے یا پھسلاتے ہیں ۔
Salt cat
Salt ceder Noun فراش ، لال جھاﺅ ، فرواں ، سیاہ گز
Salt cellar Noun نمک دان یا نمک دانی ۔ کھانے کی چیزوں پر نمک چھڑکنے کے لیے ۔
Salt cellor
Salt content Noun نمک کی مقدار ۔
Salt deposit Noun, Adjective نمکی ذخیرہ ۔ نمک کا ذخیرہ ۔
Salt dome Noun نمک برجی ۔ رسوبی چٹانوں کے اندر پایا جانے والا تہ سے اُبھرا ہوا نمک ۔
Salt down Idiom محفوظ کرنا ۔
Salt eel
Salt fish Noun سِکھائی یا محفوظ کی ہوئی کاڈ مچھلی ۔
Salt free protein
Salt glaze Adjective نمک کالک یا روغن ۔
Salt glaze Adjective نمک کالک یا روغن ۔
Salt grass Noun کھاری گھاس ۔ شور گھاس ۔ گھاس کی مُختَلِف قِسموں ميں سے کوئی ۔
Salt hair Noun میگنیشیم سلفیٹ ، شعری نمک
Salt horse Noun نمک لگا کر محفوظ کیا ہوا موٹا گوشت ۔ عمومی فرائض پر مامور بحریہ کا افسر ۔
Salt hydrates سالٹ ہائیڈریٹس کلیتھرریٹس جن میں دھاتی آیونز پانی کے مخصوص تعداد کے مالیکولز میں محصور ہوتے ہیں پانی کے مالیکولزدھاتی آیونز کے ساتھ آیون ڈائی پول باہمی تعامل سے بندھے ہوتے ہیں ۔
Salt is a good thing but if the salt loses its salty taste you cant make it salty againluke 14 34
Salt junk Noun نمکین گوشت ۔ مسالے دار گوشت ۔ خشک گوشت ۔
Salt lake Noun کھاری پانی کی جھیل ۔
Salt lick Noun قَدرے نَمکين ۔ نَمَک زار ۔ نَمَک چَٹور ۔
Salt lick Noun قَدرے نَمکين ۔ نَمَک زار ۔ نَمَک چَٹور ۔
Salt looking
Salt marsh Noun شورَہ زار ۔ ساحِلی زَمين جو موٹی گھاس سے بھَر پُور ہو ۔
Salt marsh Noun شورَہ زار ۔ ساحِلی زَمين جو موٹی گھاس سے بھَر پُور ہو ۔