English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ski boot | — | — |
| Ski joring | — | — |
| Ski jump | Noun | اِسکی چھلانگ ۔ وہ مخصوص دوڑ پٹڑی جِسے عموماً کِسی پہاڑی پَر بنایا ہوتا ہے جہاں سے اِسکی باز کو اِضافی بُلندی مِل جاتی ہے ۔ |
| Ski jump | Noun | اِسکی چھلانگ ۔ وہ مخصوص دوڑ پٹڑی جِسے عموماً کِسی پہاڑی پَر بنایا ہوتا ہے جہاں سے اِسکی باز کو اِضافی بُلندی مِل جاتی ہے ۔ |
| Ski lift | Noun | اِنجن سے چلنے والی ایک اِختراع جِس پَر عموماً کِسی پہاڑی پَر بنایا ہوتا ہے ۔ |
| Ski lift | Noun | اِنجن سے چلنے والی ایک اِختراع جِس پَر عموماً کِسی پہاڑی پَر بنایا ہوتا ہے ۔ |
| Ski pants | Noun | اِسکی پَتلُون ۔ تَنگ پَتلُون ۔ وہ پَتلُون جو سرمائی میدانی کھیلوں میں پہنی جاتی ہے ۔ |
| Ski plane | — | — |
| Ski pole | Noun | اِسکی چُھڑی ۔ ایک نوکیلی دھاتی بلی جِسے اِسکی میں سہارے کے طور پَر ساتھ رکھتے ہیں ۔ یہ جوڑا ہوتی ہے ۔ |
| Ski run | Noun | برف پوش ڈھلوان ۔ نشیب راستہ جِس پر اِسکی دوڑ لگائی جاتی ہے ۔ |
| Ski stick | Noun | تختہ رانی کرنے والوں کے ہاتھوں میں سہارے کے لیے رہنے والے دوڈنڈوں میں سے کوئی ۔ |
| Ski suit | Noun | ایک یا دو ٹکڑوں کا گرم لباس جو چھوٹی جیکٹ اور ساتھ ہی سِلی ہوئی پتلون پر مُشتمل ہوتا ہے ۔ |
| Ski tow | Noun | اِسکی لفٹ کی مُتعدد اِقسام میں سے کوئی ایک ۔ |
| Ski wear | — | — |
| Skiable | Adjective | تختہ رانی کے لیے موزوں ۔ تختہ رانی کے لیے بہتر ۔ تختہ رانی کے لیے مناسب ۔ |
| Skiagram | Noun | شعاعی تصویر ۔ سایہ آمیز نقاشی ۔ |
| Skiagrant | Adjective | ایکس رے کا تیار فوٹو ۔ |
| Skiagraph | Verb | شعاعی ۔ تصویر بنانا ۔ |
| Skiagrapher | Noun | ماہِر سایہ اندازی ۔ دُھندلے انداز نَقُوش کا ماہِر ۔ |
| Skiagraphical | Adjective | سایہ اندازانہ ۔ بہ صُورَت دُھندلے نَقُوش ۔ |
| Skiagraphically | Adverb | سایہ اندازانہ طور پَر ۔ دُھندلے نَقُوش کے طور پَر ۔ |
| Skiagraphy | Noun | سایہ اندازی ۔ سایہ آمیز نَقاشی کا فَن ۔ سایہ آمیز نَقُوش کی بَناوَٹ ۔ |
| Skiascope | Noun | انعطاف چشم بیں ۔ |
| Skiascopy | Noun | اِنعطاف چَشم بینی ۔ شَبکیہ بینی ۔ |
| Skibby | Noun | توہین آمیز جملہ جاپانی ۔ |
| Skibob | Noun | بائیسِکل جیسی بَرَف گاڑی جِسے دو چھوٹے اسکیوں پر چڑھایا جاتا ہے ۔ |
| Skiboot | Noun | اِسکی بُوٹ جو ٹخنوں تَک اُونچے تہ دار اور موٹے چمڑے کے ہوتے ہیں ۔ یہ اِس طَرح بنے ہوتے ہیں کہ اسکیٹوں کے ساتھ چُست بیٹھتے ہیں ۔ |
| Skice | Verb | کھسک جانا ۔ رفو چکر ہو جانا ۔ کافور ہو جانا ۔ |
| Skid | Verb | ٹیکن لگانا ۔ روک لگانا ۔ پھسلنا ۔ |
| Skid fin | Noun | ابتدا میں بعض دو بڑے طیّاروں پَر ایک عمُودی جگہ ۔ جِس سے اُفقی اِستحکام کو بڑھانے میں مدد لی جاتی تھی ۔ |