English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Skid lid | — | — |
| Skid pan | — | — |
| Skid road | Noun | وہ راستہ جِس پر نۓ کٹے ہوۓ لکڑی کے کندے لے جاتے ہیں ۔ |
| Skid road | Noun | وہ راستہ جِس پر نۓ کٹے ہوۓ لکڑی کے کندے لے جاتے ہیں ۔ |
| Skid row | Noun | کِسی قَصبے کا وہ علاقہ جہاں سستے ہوٹل ، کلال خانے ہوں اور دُوپہر کے معمولی کھانے کا بندوبست بھی ہو ۔ |
| Skidded | Verb | بے قابو ہو کر پھسلا ۔ |
| Skidder | پِھسل جانے والا ۔ | |
| Skidding | Noun | تختہ یا لکڑی جو توپ وغیرہ کے لئے بطور سہارا یا اس کو ہٹانے میں آسانی کے لئے استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Skiddingly | Adverb | پِھسلتے ہوۓ ۔ کھسَکتے ہوۓ ۔ رُوکاوٹ پیدا کرتے ہوۓ ۔ |
| Skiddoo | Verb | چلا جانا ۔ رخصت ہونا ۔ روانہ ہونا ۔ |
| Skiddy | Adjective | پھسلواں ۔ |
| Skidoo | Verb | چل دینا ۔ رخصت ہونا ۔ چلے جانا ۔ |
| Skidrow | Noun | وہ علاقہ جہاں مہاجر مزدور ، اوباش ، آوارہ گرد اور شرابی جمع ہوتے ہیں ۔ |
| Skidway | Noun | ڈھلوان چبوترہ جس پر لکڑی کے کندے لادنے کے لئے یا چیرنے کے لئے جمع کئے جاتے ہیں ۔ |
| Skied | Adjective | مخصوص قسم کا آسمان والا ۔ ہوا میں اڑی ہوئی گیند ۔ |
| Skier | Noun | اِسکی باز ۔ |
| Skiey | Adjective | آسمان سے متعلق ۔ |
| Skiff | Verb | چھوٹی کشتی پر سیر کرنا ۔ |
| Skiffle | Noun | عوامی موسیقی کی ایک طرز ۔ دوسری اور تیسری دہائی کا جاز کی قسم کا گانا ۔ |
| Skift | Noun | کوئی ہلکی چیز ۔ ہلکی بارش یا برف باری ۔ |
| Skiful | Adjective | ہُنر مند ۔ ہوشیار ۔ ماہر ۔ مشّاق ۔ |
| Skiing | Noun | اِسکی انگ ۔ اسکیٹروں سے دوڑنے ، پھسلنے کا عمل ۔ |
| Skijjoring | Noun | جوتوں میں تختے لگا کر گھوڑے یا گاڑی سے کھینچے جانے کا کھیل ۔ |
| Skijoring | Noun | برف پر کِسی گھوڑے گاڑی کے ذِریعے کِسی اِسکی باز کو کھینچ لے جانے کا کھیل ۔ |
| Skilful | Phrase | ماہر ۔ |
| Skilful or brilliant performer | Noun | ایسا شخص جو کوئی خاص یا اچھا کام کرتا ہے ۔ |
| Skilful riders clear these hurdles easily | Phrase | ماہر گھڑ سوار آسانی سے یہ رکاوٹیں پھلانگ جاتے ہیں ۔ |
| Skilful riders clears these hurdles easily | Phrase | ماہر گھڑ سوار آسانی سے یہ رکاوٹیں پھلانگ جاتے ہیں |
| Skilfully | Adverb | ماہرانہ طور پر ۔ منجھے ہوئے انداز سے ۔ مہارت سے ۔ |
| Skilfulness | Noun | مہارت ۔ چابک دستی ۔ تیزی ۔ فنکاری ۔ تیز تراری ۔ |