English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Skill | Noun | مشق ۔ مہارت ۔ ہنر مندی ۔ |
| Skill gains of | آمدنی ۔ مکسوبہ ہنر ۔ ہنر سے حاصل ہونے والی آمدنی ۔ | |
| Skill is stronger than strength | Idiom | طاقت سے مہارت بڑھ کر ہے ۔ |
| Skill less | — | — |
| Skill lessness | — | — |
| Skill question of | سوالات مہارت ۔ | |
| Skill testing | Verb | مخصوص مہارت ہنر کی تحصیل کے درجے کی آزمایش کرنا ۔ |
| Skilled | Adjective | ہُنرمند ۔ کار دان ماہر ۔ آزمودہ کار ۔ |
| Skilled man | Adjective | مخصوص پیشہ یا ہنر کا کاریگر جو معمولی توجہ سے وسیع مہارتوں کا اخلاق کر سکے ۔ |
| Skilled witness | گواہ ماہر ۔ | |
| Skilless | Adjective | بے ہنر ۔ بے شعور ۔ بے سلیقہ ۔ اناڑی ۔ |
| Skillet | Noun | کڑچھا ۔ کڑاہی ۔ دستہ دار بھگونا ۔ |
| Skillful | Adjective | ماہِر ۔ مہارتی ۔ چاہک دست ۔ طاق ۔ گُنی ۔ ہُنَر مَند ۔ |
| Skillfully | Adverb | مَہَارَت سے ۔ ہُنَر مندی سے ۔ |
| Skilligalee | Noun | سب سے چھوٹا سکہ ۔ |
| Skilling | Noun | اسکنڈے نیویائی مُمالِک کا ایک مَترُوک سِکّہ جو چاندی کا بھی ہوتا تھا اور تانبے کا بھی ۔ |
| Skillion | Noun | اُسادہ ۔ سائبان ۔ زائد ڈھلوان چھت ۔ |
| Skilllfulness | Noun | کاریگری ۔ ہُنَر مندی ۔ اُستادی ۔ |
| Skilly | Noun | جئی کا پتلا دلیا ۔ |
| Skim | Noun | پیش پھالی ۔ پیش پھار ۔ ملائی یا بالائی اتارنا ۔ |
| Skim coat | — | — |
| Skim coulter | — | — |
| Skim milk | Noun | بالائی اُترا دُودھ ۔ وہ دُودھ جِس پَر سے بالائی اُتار لی گئی ہو ۔ مہوا دُودھ ۔ |
| Skim milk | Noun | بالائی اُترا دُودھ ۔ وہ دُودھ جِس پَر سے بالائی اُتار لی گئی ہو ۔ مہوا دُودھ ۔ |
| Skim the cream | Verb | کسی چیز کا بہترین حصّہ اخذ کر لینا ۔ |
| Skimble scamble | — | — |
| Skimble skamble | — | — |
| Skimmed | Adjective | ملائی اترا ۔ مہوا ۔ |
| Skimmer | Noun | کَف گیر ۔ ڈوئی ۔ ایک چِپٹا سا چَمچَہ جِس سے کَف اُتارتے ہیں ۔ |
| Skimmia | Noun | جنس کی ایک سدا بہار مشرقی ایشیائی جھاڑی جس میں سرخ بیر لگتے ہیں ۔ |