skiboot – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اِسکی بُوٹ جو ٹخنوں تَک اُونچے تہ دار اور موٹے چمڑے کے ہوتے ہیں ۔ یہ اِس طَرح بنے ہوتے ہیں کہ اسکیٹوں کے ساتھ چُست بیٹھتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu