English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Skeletonizer Noun ایک قسم کا کیڑا جو پتیوں کو کھا کر ڈھانچ بنا دیتا ہے ۔
Skeletonless Adjective بے ڈھانچ ۔ بے پنجر ۔
Skelf Noun پریشانی کے باعث شخص ۔
Skellat Noun چھوٹی گھنٹی ۔ دستی گھنٹی ۔
Skelly Verb اصول ہونا ۔ عادتاً آنکھوں کو ترچھا کر کے دیکھنا ۔
Skelp Verb مارنا پیٹنا ۔ تھپڑ مارنا ۔ دھپ لگانا ۔ دھول لگاتے ہوۓ جانوروں کو ہانکنا ۔
Skelping Adjective غیر معمولی طور پر بڑا یا نمایاں ۔
Skelter Noun فرار ہو جانا ۔ پو قدمے بھاگنا ۔ کافور ہو جانا ۔ رفو چکر ہو جانا ۔
Skelum Noun بد معاش ۔ شریر آوارہ ۔
Sken Verb آنکھوں کو ترچھا کر کے دیکھنا ۔ ترچھی نظروں سے دیکھنا ۔
Skene Noun ایک قسم کا خنجر ۔ پیش قبض ۔ چھرا ۔
Skene gland Noun زنانہ مجری البول کے بالائی غدود
Skenes gland
Skenes glands
Skenitis Noun پیشاب کی نالی کے اگلے حصہ میں سوزش
Skeo Noun شٹ لینڈ اور اورکنی جزیرے میں بھر بھرے پتھروں کا سائبان مچھلی اور گوشت سکھانے میں پہلے استعمال ہوتا ہے ۔
Skep Noun لکڑی کی ٹوکری ۔ چھتا ۔
Skepsis Noun فلسفیانہ شکوک ۔ شک فلسفی ۔ انکار الہام ۔
Skeptic Noun مُتشِکک ۔ کِسی اصُول نظریاتی نِظام کی حقانیت میں شک و شبہ کا اِظہار کرنے والا ۔ عقیدہ ۔
Skeptical Adjective مُتشکک ۔ تشکیک پرستی سے مُتعلّق ۔ مخصوص ۔
Skeptically Adverb مُتشککانہ ۔
Skepticalness Noun شَک پَرستی ۔ تشکک ۔
Skepticism Noun تَشکیک پَرستی ۔ ابائیت ۔ تَشکیکیت ۔ مَذہبی عقائد اور نظریات کی سچائی کے بارے میں شک کرنے کا مَسلک ۔
Skerrick Noun بھورا ۔ ذرّہ ۔ چھوٹے سے چھوٹا ٹکڑا ذرّہ بھر باقی نہ بچا ۔
Skerry Noun الگ تھلگ سی چِٹان ۔ چِٹانی جَزیرہ میں سمُندر میں اندر تَک چَلا گیا پَہاڑی سِلسِلہ ۔
Sketch Verb خاکہ بنانا ۔
Sketch book
Sketch map Noun خاکہ ۔ نقشہ جو صرف حدود اربعہ یا بیرونی خطوط پر مشتمل ہو ۔
Sketchbook Noun خاکہ کَشی کی کِتاب ۔ ادبی خاکوں کی کِتاب ۔
Sketched Verb خاکہ بنایا ۔