English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sketcher Noun نَقشَہ نَوِیس ۔ خاکہ نِگار ۔ مَصَوَّر ۔
Sketchily Adverb مختصراً ۔ سرسری طور پر ۔
Sketchiness Noun سَرسَری ۔ اجمالی ۔ عارضی ۔ تھوڑی دیر کے لیے ۔ کُچھ وَقَت تَک ۔
Sketching Adverb خاکے کے طور پر ۔ مجمل طور پر ۔
Sketchy Adjective سر سر ی ۔ مختصر ۔ مجمل ۔
Sketetonize Verb ڈھانچا بنانا ۔ پِنجَر بنانا ۔
Skeuomorph Noun کسی نمونے یا ڈیزائن کی نقل ۔ کسی ڈیزائن کا خاکہ ۔ کسی ڈیزائن کا نمونہ ۔ نقشہ ۔
Skew Noun, Adjective ترچھا ۔ اُڑا ۔ خمیدہ ۔ ٹٰیڑھا ۔ منحرف شکل ۔ پُشتہ کی ڈھلوان شکل ۔
Skew arch Noun عَقَد مائل ۔ تِرچھی قوس ۔ وہ مِحراب جو اپنے پایہ مِحراب سے زاویہ قائمہ پر نہ ہو ۔
Skew arch Noun عَقَد مائل ۔ تِرچھی قوس ۔ وہ مِحراب جو اپنے پایہ مِحراب سے زاویہ قائمہ پر نہ ہو ۔
Skew back
Skew bridge Noun قینچی پل ۔ وہ پل جس کی قوسیں زاویہ قائمہ نہیں بنائیں ۔
Skew chisel Noun ترچھی نوک یا دھار کی چھینی ۔ چھینی نما اوزار ۔
Skew chisel Noun ترچھی نوک یا دھار کی چھینی ۔ چھینی نما اوزار ۔
Skew complement Noun انحراف معوج ، بلند ترین انحراف
Skew curve
Skew distribution Noun مُنحَرِف تَقسیم ۔ ایک غیر مَتشاکِل تعددی تَقسیم جِس میں سَب سے زیادہ واقع ہونے والی قَدَر اوسط سے اُوپَر ہوتی ہے ۔
Skew eyed
Skew gear Noun غیر متوازی اور غیر متقاطع گراریوں والا گیئر ۔
Skew polygon Noun وہ کثیرالاضلاع جِس کے سَب ضِلعے تِرچھے ہوں ۔
Skew whiff
Skewback Noun وہ ڈِھلوانی سَطَح جِس کے سہارے کِسی قوس کا ایک سِرا ٹکا ہوا ہو ۔
Skewbald Adjective ایسے گھوڑوں کے مُتعلِق جِن پَر مُختَلِف رَنگوں کی چتیاں ہوں ۔ خصوصاً سفید اور بُھورے رنگوں کی ۔
Skewed Verb مڑا ۔
Skewer Verb سیخ میں پرونا ۔
Skewered Verb سیخ میں پرویا ۔
Skewness Noun اِنحراف ۔ تِرچھا پَن ۔ بے ڈولی ۔ بے آہَنگی ۔
Ski Verb جوتوں سے تختے باندھ کر برف پر پھسلنا ۔ اِسکی کرنا ۔
Ski bob
Ski bod