English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shrike Noun ایک خونخوار پرندہ جو چڑیوں کو کھاتا ہے ۔
Shrike thrush جلاد پرندہ ۔ سفاک پرندوں کی نوع میں سے کوئی ایک جیسے قصائی بنچھی ۔
Shriker Noun ایک آبی پرندہ ۔
Shrill Verb تیز اور باریک آواز میں نکلنا ۔ کانوں میں گھسا جانا ۔
Shrilled Verb تیز او ر پس آو از دی ۔
Shrilling Noun کھڑ کھڑاہٹ ۔
Shrillish Adjective کسی قدر تیز اور باریک ۔
Shrillness Noun آواز کی تیزی اور باریکی ۔
Shrilly Adverb چیخ کی آواز سے ۔
Shrimp Verb شرمپ کا شکار کرنا ۔
Shrimp plant Noun ایک سدا بہار جھاڑی جس میں گلابی بھورے سر برگوں کے ساتھ چھوٹے چھوٹے سفید پھول لگتے ہیں ۔
Shrimper Noun جھینگوں کا شکاری ۔ جھینگوں کو پکڑنے والا ۔ جھینگے پکڑنے کے لیے سمندر میں جال ڈالنے والا ۔
Shrimping Noun شرمپ کا شکار ۔
Shrimpish Noun ٹھنگنا ۔ ناٹا ۔ بونا ۔
Shrimpy Adjective شرمپ سے بھرا ۔ بونا ۔ ٹھنگنا ۔
Shrine Noun مقبرہ ۔ مزار ۔ روضہ ۔
Shrink سکڑنا ۔
Shrink into oneself Adjective الگ تھلگ رکھنا ۔ اپنی ذات میں محصور ہو جانا ۔
Shrink on Verb پہیّے کے گھیرے کو گرم حالت میں چڑھانا ۔ تاکہ ٹھنڈا ہو کر سکڑے اور کس جائے ۔
Shrink proof
Shrink resistant
Shrink wrap
Shrinkable Adjective سُکڑنے والا ۔ سِمَٹنے والا ۔
Shrinkage Noun سُکڑن ۔ سمٹاوٴ ۔ سُکڑاوٴ ۔ فرسودگی ۔
Shrinker Noun سُکڑی ہوئی کوئی شے ۔
Shrinking violet Noun اپنے آپ کو تاحدامکان دوسروں کی نِگاہوں سے دور رکھنے والا جو خُود کو نُمایاں نہ کرنا چاہے ۔
Shrinkingly Adverb ڈرتے ہوۓ ۔ ہچکچاتے ہوۓ ۔ شرماتے ہوۓ ۔
Shrite Noun یورپ کا ایک گانے والا پرند ۔
Shrive Verb پادری کے سامنے گناہ کا اعتراف کرنا ۔ توبہ قبول کرنا ۔
Shrived Verb گناہ کا اقرار سنا ۔