electron spin – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

الیکٹران سپن ۔ الیکٹران کی خصوصیت جو اسے ایک چھوٹے سے میگنٹ کا طرز عمل اپنانے کے قابل بناتی ہے ۔ الیکٹران سپن سے ایک سپن کو انٹم نمبر وابستہ ہوتا ہے ۔اس کی قدر 2/1 - یا 2/1+ ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu