English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shred pie
Shredder Noun چیتھڑے ہو جانے والا ۔
Shredding Noun ٹکڑا ۔ پارہ ۔ پرزہ ۔
Shreddy Adjective شکستہ حال ۔ شکستہ لباس ۔ پھٹا پرانا ۔
Shredout Noun چھوٹی چھوٹی اکائیوں میں تقسیم ۔
Shreds Verb پرزہ پرزہ کرنا ۔ پارہ پارہ کرنا ۔ دھجیاں اڑانا ۔
Shreeq Name شریق ۔ خوبصورت ۔
Shrend Verb چور چور ہو جانا ۔ پارہ پارہ ہو جانا ۔
Shrew لڑاکا عورت ۔
Shrewd عقل مند سمجھدار عیار ۔
Shrewd turn Noun شرارت ۔ خبث ۔
Shrewdly Adverb فَراست ۔ ہوشیاری سے ۔
Shrewdness عقل سمجھ ۔
Shrewdy Noun تیز آدمی ۔ سیانا یا ہوشیار آدمی ۔
Shrewish لڑاکا ۔
Shrewishly Adverb بَدمَزاجی سے ۔ چِڑچِڑے پَن سے ۔
Shrewishness Noun بدمزاجی ۔ چِڑاچِڑا پَن ۔
Shrewlike Adjective لڑاکا ۔ بدمزاج ۔ بدکلام ۔
Shrewmouse Noun یورپ کا ایک عام کرم خُور چوہا ۔
Shrewsbury Noun shropshire کا ایک شہر ۔
Shrewsbury cake Noun چپٹا گول اور کرمرا بسکٹ نما کیک ۔
Shriek چیخ ۔
Shriek out Verb بلا جھجک بول پڑنا ۔ چیخ مارنا ۔ بے اختیار قہقہہ لگانا ۔
Shrieked Verb چیخ ماری ۔
Shrieker Noun چیخنے والا ۔ چلانے والا ۔
Shriekingly Adverb چیخ کر ۔
Shrieky Adjective جذبات سے بے قابو ۔ جذبات سے بُلند ۔
Shrieval Adjective شیرف کے عہدے ۔ حلقے سے مُتعلّق ۔
Shrievalty Noun شیرف کا عہدہ ۔ حلقہ اختیار ۔ عہدہ داری ۔
Shrift Noun گناہ کا اعتراف اور معافی ۔