English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shrivel Verb سُکڑنا ۔ سِمَٹنا ۔ سلوَٹ سلوَٹ کر دینا ۔ مُرجھا جانا ۔
Shrivelled Verb سو کھا او راکڑ گیا چرم ہوا ۔
Shrivelled feature Noun سکیڑا ہوا چہرہ
Shriven Adjective گناہوں کا اعتراف کئے ہوۓ ۔ توبہ کئے ہوۓ ۔
Shriver Noun تائب یا توبہ کرنے والا ۔ گناہوں کا اعتراف کرنے والا ۔
Shroddy بناوٹی گھٹیا مصنوعی ۔
Shrof Name شروف : آگ والا برتن ۔ آتش دان ۔
Shroff صراف ۔ برصغیر میں بینکار کرنے والا ۔ صرافی کرنا ۔
Shropshire Noun شراپ شائر ۔ نسل کی کالے منھ اور سینگ کے بغیر بھیڑ جو عُمدہ اُون اور گوشت کی وجہ سے مشہور &#1
Shroud Noun کفن ۔ ڈھانپ لینے ۔ ڈھک لینے ۔ چھپا لینے والی لمبی ڈھیلی ڈھالی سی چادر ۔
Shroud brass
Shroud laid
Shroud plate Noun پن چکی کی حلقہ نما چادریں ۔
Shrouded Verb تکفین کی ۔
Shrouding Noun کفنانا ۔ تکفین ۔ پن چکی کی حلقے نما دھات کی چادریں ۔
Shroudless Adjective بے کفن ۔ ایسی لاش جس کو کفن نہ پہنایا گیا ہو ۔ بغیر کفن کے لاش ۔
Shrove Noun ash-wednesday کے بعد کے تین دن ۔
Shrove monday Noun یوم استغفار سے پہلے کا سوموار ۔
Shrove tuesday Noun رمادی بُدھ سے پہلے کا منگل ۔ یوم استغفار ۔ توبہ منگل ۔
Shrovetide Noun رمادی بُدھ سے پہلے کے تین دِن ۔
Shrub Noun جھاڑی ۔ زمین سے پھوٹتے ہی کئی تنوں میں بٹ جانے والا پست قد پودا ۔
Shrub sleasii Noun رام تلسی
Shrubbed Adjective جھاڑی دار ۔ جھاڑی نما ۔
Shrubberry Noun جھاڑ جھاڑیاں ۔
Shrubbery Noun جھاڑیوں سے پٹا ہوا علاقہ ۔ شاخسار ۔ جھاڑی دار علاقہ ۔
Shrubby Adjective جھاڑ جھنکار سے پُر ۔ جھاڑی کا سا ۔
Shrublet Noun چھوٹی جھاڑی ۔
Shrubs and trees
Shrud Noun سخت تنے کا نیچا جھاڑ یا جھاڑی جس کی شاخیں زمین کے قریب رہیں ۔
Shrug Verb بے اطمینانی ۔ کراہت کا اِظہار کرتے ہوۓ شانوں کا اچکانا ۔