English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shower somebody with compliments Verb کسی کی بہت زیادہ تعریف کرنا ۔
Showered Verb پھو ہارے شاور سے نہایا ۔
Showeriness Noun بوچھار پن ۔
Showerproof Verb, Adjective ہلکی بارش کو سہہ جانے والا ۔ نم روک بنانا ۔
Showery Adjective بارِش بوچھاڑ والی ۔ تیز بارِش ۔ طُوفانی بارِش ۔
Showfolk Noun تفریحی دھندا کرنے والا ۔
Showgirl Noun تماشا گر عورت جو موسیقی کے یا رنگار نگ پروگراموں میں رقص و موسیقی کا مظاہرہ کرے ۔
Showground Noun تماشا گاہ ۔ نمائش گھر ۔ تھیئٹر ۔
Showily Adverb دِکھاتے ہوۓ ۔ دِکھاوے کے طور پر ۔
Showiness Noun دِکھاوا ۔
Showing Noun دِکھاوٹ کَرنے والے کا عَمَل ۔ حَرکَت ۔ نُمائش ۔ پیش کردہ مُظاہِرہ ۔ تماشا ۔ اِظہار حَقائق ۔
Showjump Verb گھوڑے کا رکاوٹوں کو پھلانگنا ۔ آگے آنے والی چیز کے اوپر سے جمپ لگانا ۔
Showjumping Noun رکاوٹوں کی گھڑ دوڑ ۔ گھوڑوں کے جمپ لگانے کا کھیل ۔ گھوڑوں کا وہ کھیل جس میں کسی چیز کے اوپر سے جمپ لگاتے ہیں ۔
Showman Noun تماشا کار ۔ وہ شخص جو کمائی تماشا دِکھاتا ہے ۔ وہ فرد جو ایسی کِسی پیش کَش کرنے کی مہارَت رکھتا ہے ۔
Showmanship Noun ڈرامائی انداز میں بیش کرنے کی صلاحیت ۔ تماشا کاری ۔
Showpiece Noun نمائش کے لیے پیش کی جانے والی شے ۔ کسی شے کا اعلی نمائش کے قابل نمونہ ۔
Showplace Noun نُمائش کدہ ۔ وہ جگہ جہاں کسی خاص قِسم کی مُختلِف اِقسام کی بہترین نُمائندہ چیزیں رکھی گئی ہوں ۔
Showroom Compound دکانوں میں مال سے سجا کمرہ خریداروں کے معائنہ کے لئے ۔
Showroom com Adjective شوروم فروخت کے لیے تیار کی گئی چیزوں کی نمائش گاہ ۔
Showsounds Noun شوسائونڈز ۔ ونڈوز ضرب نو اور ونڈوز این ٹی میں گلوبل فلیگ جو ایپلیکیشن پروگرامز کو یہ ہدایت جاری کرتا ہے کہ کسی قسم کے بصری اشارے فراہم کیے جائیں جن سے علم ہو کہ پروگرام آواز پیدا کررہا ہے تاکہ سماعت سے محروم صارفین یا شور والی جگہوں مثلا فیکٹری میں موجود صارفین کو خبردار کیا جاسکے ۔
Showstopper Noun وہ ایکٹ ، گیت یا اداکار جسے اتنی لمبی داد تحسین ملتی ہے کہ تھوڑی دیر کے لیے کھیل رک جاتا ہے ۔
Showy Adjective بھڑکیلا ۔ متوجہ کر لینے والا ۔ نمود پسند ۔ ٹھاٹ کا رسیا ۔ فوق البھڑک ۔
Shoyu Noun گوشت ، مچھلی وغیرہ کے ساتھ کھانے کی چٹنی جو چاپان ، چین اور ہندوستان میں ایک قسم کی مٹر سے تیار کی جاتی ہے ۔
Shpherdless Adjective بے گڈریا ۔ بے گلہ بان ۔
Shrafat Name شرافت : بندگی ۔ اصالت ۔ نیکی ۔
Shraffage Noun صراف کا کمیشن ۔
Shrammed Adjective سردی سے ٹھٹھرا ہوا ۔
Shrank Verb سکڑا ۔
Shrapnel Noun ایک کھوکھلا گولہ جِس میں لوہے کے ٹکڑے اور پھٹ جانے والا ۔ مادہ دِنوں اِس طرح ترتیب دیے جاتے ہیں ۔
Shred Verb پاش پاش کرنا ۔