English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shrug away | Verb | نجات پانا ۔ پیچھا چھڑانا ۔ پروا نہ کرنا ۔ |
| Shrug off | Verb | نظر انداز کرنا ۔ معمولی سمجھ کر چھوڑ دینا ۔ |
| Shrugged | Verb | کندھےا چکائے ۔ |
| Shruggingly | Adverb | بے اتفاقی سے ۔ بے اعتنائی سے ۔ |
| Shrung off | Verb | پروا نہ کرنا ۔ نظر انداز کرنا ۔ خاطِر میں نہ لانا ۔ اثرات سے آزاد ہو جانا ۔ |
| Shrunk | Adjective | سکڑا ہوا ۔ ٹھٹھرا ہوا ۔ |
| Shrunken | Noun, Verb | سکیڑ نا یا سکڑنا ۔ چھوٹا کرنا یا ہونا ۔ دبکنا ۔ چپکنا ۔ منقبض ہونا ۔ خصوصاً نمی ۔ گرمی یا ٹھنڈک کے اثر سے ۔ چہرے کا اُترنا ۔ آدمی کا دُبلا ہونا بیماری وغیرہ کے سبب ۔ سکڑنے ۔دبکنے وغیرہ کا عمل ۔ |
| Shruq | Name | شروق : سورج کا نکل آنا ۔ خوشہ کا نکل آنا ۔ |
| Shtick | Noun | تماشا گروں کا کوئی مخصوص یا مانوس انداز ۔ پینترا ۔ |
| Shtml | Noun | ایس ایچ ٹی ایم ایل ۔ سرور پارسڈ ایچ ٹی ایم ایل کا مخفف ۔ ہائپرٹیکسٹ مارک اپ لینگوئج ایچ ٹی ایم ایل ٹیکسٹ ایمبیڈڈ سرور سائیڈ پر مشمتل ہوتے ہیں ان میں کمانڈ بھی شامل ہوتی ہے ۔ |
| Shtook | Noun | پریشانی ۔ مصیبت ۔ عافت ۔ عذاب ۔ |
| Shu | Noun | باہمد گری ۔ باہمی تعاون ہر معاملے میں ۔ |
| Shua | Name | شعاع ۔ روشنی ۔ چمک ۔ کرن ۔ |
| Shuaib | Name | شعیب : ٹھیک کرنے والا ۔ ایک مشہور پیغمبر (حضرت شعیب علیہ السلام ۔ |
| Shuaib p b u h | — | — |
| Shuba | Noun | سمور کا کوٹ ۔ |
| Shubana | Name | شبانہ ۔ جوانی سے بھرپور ۔ |
| Shubm | Name | شبم ۔ سردی کا موسم ۔ موسم سرما ۔ |
| Shubunkin | Noun | پالی جانے والی سنہری مچھلی کی ایک قسم جس پر کالی چتّیاں ۔ سرخ نشانات ۔ لمبے پر اور دُم ہوتی ہے ۔ |
| Shuck | Noun | اناج کا چِھلکا ۔ اخروٹ کا خول ۔ گھونگھے کا بیرونی خول ۔ ناکارہ سی شے ۔ |
| Shuck bottom | — | — |
| Shucked | Verb | چھلکے اتارے ۔ |
| Shucker | Noun | چِھلکے دار ۔ خول دار ۔ |
| Shudder | کانپنا ۔ | |
| Shuddered | Verb | لرزا تھر تھر ایا ۔ |
| Shuddering | Adjective | ڈرا ہوا ۔ خوفزدہ ۔ وحشت زدہ ۔ |
| Shudderingly | Adverb | کانپتے ہوۓ ۔ تھر تھراتے ہوۓ ۔ |
| Shuddery | Adjective | کپکپا دینے والا ۔ لرزاہ دینے والا ۔ |
| Shuddess | Noun | تھرتھرا دینے والا ۔ خوف پیدا کرنے والا ۔ |
| Shuddle | Verb | کا پننا ٹھٹھرنا ۔ |