English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Serial transmission Noun سیریل ٹرانسمشن ۔ ڈسکریٹ سگنلز کا یکے بعد دیگرے ٹرانسفر ۔
Serial violation لگا تار خلاف ورزی ۔ متواتر خلاف ورزی ۔
Serialist Noun سلسلہ نِگار ۔
Seriality Noun سلسلہ وار موسیقی کی دُھنیں بنانے والا یا شائق ۔ گلوکاری کا ماہر ۔ موسیقی کی ترتیب دینے والا ۔
Serialization Noun تواتَر ۔ سِلسِلہ کاری ۔
Serialize Verb ترتیب سے آنا ۔
Serialized Verb ترتیب سے آیا ۔
Serialkeys Noun سیریل کیز ۔ ونڈوز ضرب نو اور ونڈوز این ٹی کا ایک فیچر جو کمیونیکیشنز ایڈ انٹرفیس ڈیوائس کے ساتھ ملانے پر کیِ سٹروکس اور مائوس کنٹرولر کو کمپیوٹر کے سیریل پورٹ کے ذریعے قبول کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔
Serially Adverb سلسلہ وار ۔ تواتر سے ۔
Seriary Noun سلسلہ سے متعلق ۔
Seriate Verb مرتب یا مسلسل کرنا ۔ سلسلے سے جانا ۔
Seriately Adverb سِلسِلے وار ۔ تَرتیب سے ۔
Seriatim Adverb یکے بعد دیگرے ۔ سلسلہ وار ۔ باترتیب ۔
Seriation Noun سِلسِلہ سازی ۔ ترتیب دہَی ۔
Seribele Noun حب القرع کا مخصوص علاج
Sericeous Adjective ریشم کی ۔ ریشم سے مُتعلّق ۔ حریری ۔ مُخَملی ۔ سِلکی ۔
Sericeps Noun جنین کی کھوپڑی کو کھینچنے والی چمٹی
Sericiculture Noun پیلہ پروری ۔ ریشم کے کیڑوں کی پرورش ۔
Sericin Noun خام ریشم سے حاصِل ہونے والا چِپچِپا مُرکب ۔
Sericite Noun ریشہ دار ابرق ۔
Sericterium Noun ریشم ساز یا ریشم زا غدود ۔
Sericultural Adjective پیلہ پروری سے مُتعلّق ۔ پیلہ پرورانہ ۔
Sericulture Noun پیلہ پروری ۔ خام ریشم حاصِل کَرنے کے لیے ریشم کے کیڑوں کی پرورِش اور دیکھ بھال ۔
Sericulturist Noun پیلہ پرور ۔ اپریشم ساز ۔
Seriema Noun کسی خاص خاندان سے تعلق رکھنے والی چڑیا ۔ ایسی چڑیا جس کی گردن اور ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں اور چونچ سے اوپر کلغی ۔
Series Noun سلسلہ ۔ دور ۔ تسلسل ۔ سلسلہ کتاب ۔ طبقات الارض ۔ طبقہ ۔
Series circuit Noun سیریز سرکٹ ۔ ایک سرکٹ جس میں دو یا زائد اجزاء ایک سیریز میں باہم مربوط ہوتے ہیں ۔
Series fatty acid Noun میتھین اور اس کے مشتقات
Series of cultural events in town etc Phrase قصبے وغیرہ میں ثقافتی تقریبات کا سلسلہ
Series paraffin Noun پیرافینی مرکبات