English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Seriously Adverb متانت سے ۔ سنجیدگی سے ۔
Seriousness Noun سَنجیدگی ۔ متانَت ۔
Seripigo Verb داد ۔
Seripus kysoor Noun کسیرو (جڑ)
Serivener عرائض نویس ۔
Serj سرج ۔ سرج
Serjeant Noun بَرطانوی سارجَنٹ ۔
Serjeant at arms
Serjeantship Noun سارجنٹی ۔ فوجی سارجنٹی محقمہ ۔ فوجی سارجنٹ ۔
Serjeanty Noun غیر عکسری خِدمات شاہی کے صِلے میں حَصُول مَلکیت اراضی ۔ معافی ۔
Sermedi Name سرمدی ۔ د ائمی ابدی ہمیشہ ۔
Sermi form
Sermon Noun, Verb وعظ ۔ پند ۔ نصیحت ۔ خطبہ ۔ درس ۔ نصیحت کرنا ۔
Sermon on the mount پہاڑی وعظ ۔ وہ خِطاب جو حَضرت عیسٰی نے حواریوں سے کیا تھا ۔
Sermonette Noun چھوٹا خطبہ ۔ مختصر خطاب ۔ چھوٹی تقریر ۔ مختصر بیان ۔
Sermonic Adjective وعظ جیسا ۔ وعظ کے مثل ۔
Sermonise Verb وعظ کہنا ۔
Sermonised Verb وعظ کہا ۔
Sermonize Verb واعظ ۔ خطیب ۔ ناصح ۔
Sermonizer Noun واعظ ۔ خطیب ۔
Sero
Serocenteritis Noun جگر سے متعلقہ باریطون کی سوزش
Serocolitis Adjective قولون کے آس پاس کی بلغمی جھلیوں کی سوزش ۔
Seroculture Noun خونابہ کاری
Serodemma Noun لٹکے ہوئے گوشت کا بیرونی پرت
Serodiagnosis Verb تشخیص مرض بذریعہ امتحان خون ۔
Serofibrinous Noun لینین اور آب خون سے مرکب
Serofulous Verb گنڈ مالا کا گنڈ مالا میں مبتلا ۔
Serofulous ophthimia Adjective گنڈ مالا کا آشوب چشم ۔
Serolactescent Noun مصلی لبنی (دودھ والی)