English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sergeant at law اعلی درجے کا وکیل ۔ وکیل اعلی ۔
Sergeant baker Noun ایک بڑی مچھلی ۔ شوخ رنگوں کی سمندری مچھلی ۔ ایک خاص رنگوں کی سمندری مچھلی ۔
Sergeant first class Noun سارجنٹ درجہ اول ۔ بری فوج کا نان کمیشن افسر جس کا عُہدہ اسٹاف سارجنٹ سے بڑا ہوتا ہے اور فرسٹ سارجنٹ کا ماتحت ہوتا ہے ۔
Sergeant fish Noun دھاریلی ۔ سارجنٹ مچھلی ۔ ایک مچھلی جس کے پہلووٴں پر لمبی دھاریاں سے ہوتی ہے ۔
Sergeant fish Noun دھاریلی ۔ سارجنٹ مچھلی ۔ ایک مچھلی جس کے پہلووٴں پر لمبی دھاریاں سے ہوتی ہے ۔
Sergeant major Noun ریاست ہاۓ مُتحِدہ امریکا کی بری اور بحری فوج کا سب سے بَڑا نان کمیشن افسر ۔
Sergeant major Noun ریاست ہاۓ مُتحِدہ امریکا کی بری اور بحری فوج کا سب سے بَڑا نان کمیشن افسر ۔
Sergeant majors tea
Sergeantship Noun سارجنٹ کا عہدہ ۔ ٹریفک کے عہدہ کا افسر ۔ ٹریفک پولیس کا عہدہ دار ۔
Sergeanty Noun ایک قسم کی جاگیرداری جو بادشاہ کی بعض مخصوص ذاتی خدمت کی شرط پر ہوتی تھی ۔
Serha Name صرحہ ۔ ٹھوس زمین سخت زمین ۔
Serial Noun سلسلہ ۔ مسلسل کتاب ۔
Serial anticipation Adjective اس تکنیک میں طالب علم دی گئی سیریز میں اگلے عدد کا اندازہ لگاتا ہے ۔
Serial bond Noun نمبری بانڈ ۔
Serial communication Noun سیریل کمیونیکیشن ۔ ایک چینل پر کمپیوٹرز یا کمپیوٹرز ار پیریفیرل ڈیوائسز کے مابین ایک وقت میں ایک بٹ انفارمیشن کا تبادلہ ۔
Serial homology سلسلہ وار تطابقت ۔
Serial infrared Noun سیریل انفراریڈ ۔ دو ڈیوائسز کے درمیان ایک میٹر ڈیٹا ٹرانسمنٹ کرنے کے ساتھ انفراریڈ سعاع استعمال کرنے والا ہیولٹ پیکارڈ کا تیار کردہ ایک سسٹم ۔
Serial interface Noun سیریل انٹرفیس ۔ ایک ڈیٹا ٹرانسمشن سکیم جس میں ڈیٹا اور کنٹرول بٹس ایک چینل پر سلسلہ وار طریقے سے بھیجی جاتی ہیں ۔
Serial killer Noun کسی ظاہری سبب کے بغیر یکے بعد دیگرے کئی قتل کی وار داتوں کا مر تکب شخص ۔
Serial killing لگا تار قتل ۔ یکے بعد دیگرے قتل ۔
Serial learning Adjective وہ تعلم جس میں مخصوص تربیت میں سلسلہ وار ردعمل ظاہر کیے جائیں ۔
Serial mouse Noun سیریل مائوس ۔ ایک پوائنٹنگ ڈیوائس جو ایک سٹینڈرڈ پیریل پورٹ کے ذریعے کمپیوٹر سے منسلک کردی جاتی ہے ۔
Serial number سلسلہ وار نمبر ۔
Serial port Noun سیریل پورٹ ۔ ایک ان پٹ آئوٹ پٹ لوکیشن چینل جو کمپیوٹر کے سنٹرل پروسیسنگ یا کمیونیکیشنز ڈیوائس سے اور کو ایک وقت میں ایک بٹ ڈیٹا بھیجنے اور وصول کرنے کا کام کرتی ہے ۔
Serial port adapter Noun سیریل پورٹ ایڈاپٹر ۔ ایک انٹرفیس کارڈ یا ڈیوائس جو ایک سیریل پورٹ فراہم کرتی ہے یا دیریل پورٹ کو دوسری پورٹ میں تبدیل کردیتی ہے ۔
Serial position effect Adjective سلسلہ میں مخصوص جگہ پر واقع ہونے کی وجہ سے کسی شق کی شرح تعلیم پر اثر ۔
Serial printer Noun سیریل پرنٹر ۔ ایک پرنٹر جو کمپیوٹر کے ساتھ سیریل انٹرفیس عموما آر ایس دو سو بتیس سی یا اس سے مطابقت رکھنے والے سے منسلک ہوتی ہے ۔
Serial publication Adverb باقاعدہ وقفوں سے شائع ہونے والے جرائد ائربک اور پیپرز وغیرہ ۔
Serial rights Noun سلسلے وار مطبوعات کا حق طبع و اشاعت ۔
Serial temperature Noun مختلف گہرائیوں پر لیا ہوا درجہ حرارت ۔