serialkeys – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیریل کیز ۔ ونڈوز ضرب نو اور ونڈوز این ٹی کا ایک فیچر جو کمیونیکیشنز ایڈ انٹرفیس ڈیوائس کے ساتھ ملانے پر کیِ سٹروکس اور مائوس کنٹرولر کو کمپیوٹر کے سیریل پورٹ کے ذریعے قبول کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu