English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Serenade | Noun | سِریناد ۔ شبینہ نغمہ ۔ ساز سے کسی خاتون کی خوشنودی کی خاطر رات کو گایا گیا عشقیہ نغمہ ۔ |
| Serenaded | Verb | موسیقی بجائی ۔ |
| Serenader | Noun | شُبانہ نغمہ پیرائی کرنے والا ۔ |
| Serenata | Noun | اٹھارویں صَدی کا ایک قِسم کا لادینی نوعیت کا اثَر انگیز گانا ۔ |
| Serendipity | Noun | اتفاقاً یا غیر متوقع طور پر خوشگوار کرنے کی صلاحیّت ۔ سراندیبیت ۔ |
| Serendiptous | Adjective | غیر متوقع اِنکشاف کرنے والا ۔ |
| Serene | Adjective | آسمان کی طرح شفاف اور خُوبصُورت ۔ پُرسَکون ۔ بے اِضطراب ۔ بے خَلل ۔ |
| Serene highness | Noun | بعض یورپی شاہی خاندانوں کو خطاب کرنے کا انداز جناب تمکنت مآب ۔ |
| Serenely | Adverb | سَکُون کے ساتھ ۔ اِطمینان سے ۔ |
| Sereness | Noun | اِطمینان ۔ استقامَت ۔ سَکُون ۔ طمانیت ۔ |
| Serenid | Noun | تجارتی نام اوکساز یپام کا ۔ |
| Serenity | Noun | طمانیت ۔ سکُون ۔ اِطمینان ۔ |
| Serenness | Adverb | سکون ۔ اطمینان ۔ متانت ۔ استقامت ۔ |
| Seres | Noun | مشرقی ایشیا کے رہنے والے قدیم باشندے ۔ |
| Serf | Noun | رعیت ۔ کمین ۔ غلام ۔ |
| Serf econ | Adjective | خانہ زاد غلام عہد وسطی میں وہ شخص جو کسی جاگیردار کی خدمت کا پابند ہوتا تھا اور زمین سے متعلق ہوتا تھا اور اس کی املاک کے ساتھ اس کا بھی حق ملکیت انتقال پذیر ہوتا تھا ۔ |
| Serfage | Noun | رعیت پن ۔ کمین پن ۔ غلامی ۔ |
| Serfaraz | Name | سرفراز ۔ اونچا سر بلند ۔ |
| Serfdm | Noun | زرعی غلامی ۔ |
| Serfdom | Noun | زرعی غلامی ۔ |
| Serfdom econ | غلامی ۔ | |
| Serfhood | Noun | بندگی ۔ بے چارگی ۔ غلامانہ بسر اوقات ۔ |
| Serfish | Adjective | غُلامانہ ۔ |
| Serg | سرج ۔ | |
| Serge | Noun | ایک قسم کا اونی کپڑا ۔ سرج کا بنا لباس ۔ |
| Sergeancy | Noun | سارجَنٹ کا عہدہ ۔ گرز برداری ۔ |
| Sergeant | Noun | بیر سٹر ۔ اول درجے کا وکیل ۔ پولیس افسر ۔ |
| Sergeant at arms | Noun | کَچہری ۔ قانون ساز اِدارے اور سرکاری ادارے کا افسر نظم و ضبط ۔ |
| Sergeant at arms | Noun | کَچہری ۔ قانون ساز اِدارے اور سرکاری ادارے کا افسر نظم و ضبط ۔ |
| Sergeant at law | اعلی درجے کا وکیل ۔ وکیل اعلی ۔ |