English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Series winding Noun سِلسِلہ وار لچھا ۔
Series wound
Serif Noun شوشہ جس سے حرف کی تکمیل ہوتی ہے ۔
Seriflex Verb رفیق اخراج ۔
Seriflux Noun اخراج رطوبت ، آﺅں
Seriginous Noun ساعی ۔ تَعبانیَہ ۔ دادزَرَہ ۔ سانپ کی طَرَح ، بے قاعدَہ ، جِلدی زَخموں کے کِنارے بَیَان کَرنے کے لیے مُستَعمَل خَصُوصاً السَر اور رِنگ وَرم
Serigraph Noun سیری گراف ۔ ریشمی طباعت ۔ ایک جدید طباعت جو کئی رنگوں کی ہوتی ہے اور جسے خاص طور پر تیار کی گئی اسکرینی طباعت کے ذریعے تسلسل سے چھاپا جاتا ہے ۔
Serigrapher Noun سیری گرافی کا ماہِر ۔
Serigraphic Adjective سیری گرافانہ ۔
Serigraphy Noun سیری گرافی ۔ ریشمی طباعت ۔
Serin Noun کالی بدڑی ۔ شرشور ۔ نقار ۔ زرد سہرہ ۔
Serine Noun ایک امینو تیزاب جو سفید رنگ اور قلمی ہوتا ہے ۔ یہ بدن کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے ۔
Serinette Noun ایک استوانی کل جو پرندوں کو گانا سکھانے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Seringa Noun ربڑ کا درخت ۔ خاص قسم کا ربڑ کا درخت ۔ ربڑ کا پودہ ۔
Serio
Serio comic
Serio comically
Seriocomic Adjective نیم سنجیدہ ۔ نیم مزاحیہ ۔ خوش طبع ۔
Seriocomical Adjective دِل لَگی باز ۔
Seriocomically Adverb نیم مزاحاً ۔
Seriola Noun مچھلیوں کی ایک جنس ۔
Serioso Adverb لوازمات کے ساتھ ۔
Serious Adjective سنجیدہ ۔متین ۔ احساس ذمی داری کے ساتھ ۔ اہم ۔ بھاری بھر کم ۔ واقعی ۔ بلا تصنّع ۔ مخدوش ۔ مذہبی یا اخلاقی نوعیت کا ۔
Serious damage Adjective بہت بڑا نقصان ۔
Serious disease Noun خطرناک مرض
Serious disregard of rules قواعد سے شدید بے اعتنائی ۔ قواعد سے شدید لاپرواہی ۔
Serious minded
Serious minded evil minded
Serious mindedly
Serious mindedness