English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sdram Noun ایس ڈی آر اے ایم ۔ سنکرونس ڈی ریم کا مخفف ۔ ڈائنامک ایکسیس رینڈم میموری کی ایک شکل جو روایتی ڈی ریم کی نسبت زیادہ تیز رفتاری پر کام کر سکتا ہے ۔
Sdsl Noun ایس ڈی ایس ایل ۔ سمیٹرک ڈیجیٹل سبسکرائبر لائن کا مخفف ، ایک ڈیجیٹل ٹیلی کمیونیکیشنز ٹیکنالوجی جو ایچ ڈی ایس ایل کا ایک متغیر ہے ۔
Se
Se baptism
Se habla espanol وکیل کا اقرار کہ وہ مقدمہ کے اخراجات برداشت کرے گا اور مقدمہ جتینے کی صورت میں فیس لے گا ۔
Se tenant
Sea Noun سی ۔ سٹفٹ کے ساتھ کمپویس کی گئی ایکسٹریکٹنگ مکنٹوش آرکائیو کی فائل ایکسٹنشن ۔
Sea acorn Adjective سی ایکورن ۔ بحری بلوطہ ۔ بلوطی صدف ماہی ۔
Sea acorn Adjective سی ایکورن ۔ بحری بلوطہ ۔ بلوطی صدف ماہی ۔
Sea adder Adjective سی ایڈر ۔ پائپ فش ۔ جسم لمبا اور پتلا ہوتا ہے ۔ تھوتھنی لمبی اور سکت چھلکوں سے ڈھکی ہوتی ہے ۔ دریائی گھوڑے جیسی تولیدی اور تیرنے کی عادات رکھتا ہے ۔
Sea adder Adjective سی ایڈر ۔ پائپ فش ۔ جسم لمبا اور پتلا ہوتا ہے ۔ تھوتھنی لمبی اور سکت چھلکوں سے ڈھکی ہوتی ہے ۔ دریائی گھوڑے جیسی تولیدی اور تیرنے کی عادات رکھتا ہے ۔
Sea air Noun بحری ہوا ۔ سمندری ہوا ۔ دریائی ہوا ۔
Sea air Noun بحری ہوا ۔ سمندری ہوا ۔ دریائی ہوا ۔
Sea anchor Noun تيرتا لَنگَر ۔ ايک قِسم کا بادبان جو جَہاز کو بے سَمت نَہيں ہونے ديتا ۔
Sea anchor Noun تيرتا لَنگَر ۔ ايک قِسم کا بادبان جو جَہاز کو بے سَمت نَہيں ہونے ديتا ۔
Sea anemone Noun پھُول مونگا ۔ مُتَعدَد مَرجانِيوں ميں سے کوئی ايک ۔
Sea anemone Noun پھُول مونگا ۔ مُتَعدَد مَرجانِيوں ميں سے کوئی ايک ۔
Sea angeln Noun گرم علاقوں کی خوش رنگ فرشتہ مچھلی ۔
Sea ape Noun ایک قسم کی مچھلی جسے سمندری لومڑی بھی کہتے ہیں ۔
Sea arrow Noun پرن کلی ۔ ایک قسم کی جھینگا ۔
Sea atter Adjective سی آٹر ۔ بحری اودبلاو شمالی بحرالکلاہل کے ساحل کے ساتھ پائی جاتی ہے ۔ ایک سے ڈیڑھ میٹر لمبی ہوتی ہے ۔
Sea bag Noun سَمَندَری تھيلا ۔ مَخروطی شَکَل کا کينوَس کا بَنا ہُوا سَمَندَری تھيلا ۔
Sea bank
Sea bass Noun سَمَندَری کٹيرنا ۔ ايک قِسم کی عام سَمَندَری مَچھلی ۔
Sea bass Noun سَمَندَری کٹيرنا ۔ ايک قِسم کی عام سَمَندَری مَچھلی ۔
Sea bat Adjective سی بیٹ ۔ سمندری چمگادڑ ۔ بہت سی مچھلیوں کا بگڑا ہوا نام ان کے مہیپر لمبے اور باہر کی طرف پھیلے ہوتے ہیں ۔
Sea bat Adjective سی بیٹ ۔ سمندری چمگادڑ ۔ بہت سی مچھلیوں کا بگڑا ہوا نام ان کے مہیپر لمبے اور باہر کی طرف پھیلے ہوتے ہیں ۔
Sea bath Noun غسل بحری
Sea bathing
Sea beach