sea bass – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سَمَندَری کٹيرنا ۔ ايک قِسم کی عام سَمَندَری مَچھلی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سی بیس ۔ بھاری بھرکم خوردنی مچھلی ۔ استوائی سمندروں میں پائی جاتی ہے ۔ چار میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ سوئی نما تیز اور مضبوط دانت ہوتے ہیں ۔ اسے گروپر بھی کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu