sea adder – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سی ایڈر ۔ پائپ فش ۔ جسم لمبا اور پتلا ہوتا ہے ۔ تھوتھنی لمبی اور سکت چھلکوں سے ڈھکی ہوتی ہے ۔ دریائی گھوڑے جیسی تولیدی اور تیرنے کی عادات رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu