English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sea breeze | Noun | نسیم بحری ۔ |
| Sea buckthorn | Adjective | سی بک تھارن ۔ بید جیسی سمندری علاقے کی جھاڑی ۔ |
| Sea bun | Adjective | سی بن ۔ بحری خارپشت ۔ سیہہ ۔ بیضوی جسم متحرک کانٹوں سے اٹا ہوتا ہے ۔ |
| Sea butterfly | Adjective | سی بٹر فلائی ۔ بحری تیتری ۔ پرپایہ ۔ معدہ پایاں صدفیئے ان کا خول باہر کی طرف سے پتلا اور شفاف ہوتا ہے ۔ یہ چپٹا سیدھا ۔ نلکی نما ۔ مرغولہ دار یا جیب نما ہو سکتا ہے ۔ پاﺅں پر نما مہیپروں میں تبدیل ہو چکے ہیں ۔ |
| Sea cabbage | — | — |
| Sea cake | Adjective | سی کیک ۔ طشتری نما بحری خارپشت ۔ اس کے خول پہ موجود کانٹے کلسی طشتریوں سے ابھرے ہوئے اور متحرک ہوتے ہیں ۔ |
| Sea calf | Adjective | سی کاف ۔ عام سیل ۔ بحری ممالیہ ۔ ۱ میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ |
| Sea calf | Adjective | سی کاف ۔ عام سیل ۔ بحری ممالیہ ۔ ۱ میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ |
| Sea canary | Adjective | سی کینری ۔ سفید وہیل ۔ بحر آرکٹک کی ممالیہ ۔ |
| Sea canary | Adjective | سی کینری ۔ سفید وہیل ۔ بحر آرکٹک کی ممالیہ ۔ |
| Sea captain | Noun | جَہاز کا کَپتان ۔ سَربَراہ ۔ ناخدا ۔ |
| Sea captain | Noun | جَہاز کا کَپتان ۔ سَربَراہ ۔ ناخدا ۔ |
| Sea cat | Adjective | سی کیٹ ۔ گرگ ماہی ۔ عام سیل کی ایک نوع ۔ |
| Sea cat | Adjective | سی کیٹ ۔ گرگ ماہی ۔ عام سیل کی ایک نوع ۔ |
| Sea catfish | — | — |
| Sea cauliflower | Noun | بحری گلاب |
| Sea change | Noun | سَمَندَری تَبديلی ۔ سَمَندَر کی لائی ہُوئی موسَم ميں بِالعمُوم خُوش گَوار تَبديلی ۔ |
| Sea change | Noun | سَمَندَری تَبديلی ۔ سَمَندَر کی لائی ہُوئی موسَم ميں بِالعمُوم خُوش گَوار تَبديلی ۔ |
| Sea chest | Noun | (جَہاز رانی) بَحَری مَلّاحوں کے ذاتی سامان کا صَندُوق ۔ |
| Sea chest | Noun | (جَہاز رانی) بَحَری مَلّاحوں کے ذاتی سامان کا صَندُوق ۔ |
| Sea cliff | — | — |
| Sea cloth | — | — |
| Sea coal | Noun | معدنی یا پتھر کا کوئلہ ۔ نباتی کوئلے سے مختلف ۔ |
| Sea coal | Noun | معدنی یا پتھر کا کوئلہ ۔ نباتی کوئلے سے مختلف ۔ |
| Sea coast | — | — |
| Sea cob | Adjective | سی کوب ۔ سیگل ۔ بحری بگلا ۔ لمبے پروں اور جالا نما چپٹے پاﺅں رکھتا ہے جو اسے پانی کی سطح پر پھسلنے میں مدد دیتے ہیں ۔ |
| Sea cock | Adjective | سی کاک ۔ سمندری مرغ ۔ خاردار کلغی نما سر رکھنے والی مچھلی اگلے مہیپروں میں انگلیوں جیسے تین زائدے ہوتے ہیں ۔ |
| Sea cock | Adjective | سی کاک ۔ سمندری مرغ ۔ خاردار کلغی نما سر رکھنے والی مچھلی اگلے مہیپروں میں انگلیوں جیسے تین زائدے ہوتے ہیں ۔ |
| Sea cocoa nut | Noun | ناریل وریائی ، زہری ناریل |
| Sea colander | Adjective | سی کولینڈر ۔ بھوری سمندری کائی ۔ اس کے پتوا چھلنی کی طرح سوراخ دار ہوتے ہیں ۔ |