English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scutelleridae Adjective سکوٹی لیریڈا ۔ ڈھال کٹھملوں کا خاندان ۔ ۸ سے ۱۰ ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ زیادہ تر انواع سب کچھ کھا لیتی ہے ۔
Scutelliform Adjective طشتری نما ۔
Scutellum Noun کھپرا ۔ خول ۔ فلقہ گیاہ ۔
Scutibranch Adjective گھونگے سے متعلق ۔
Scutibranchian Adjective معدہ پایان کی ایک جنس سے متعلق ۔
Scutibranchiate Adjective معدہ پایان کی ایک جنس سے متعلق ۔
Scutiferous Adjective سپر دار ۔
Scutiform Noun ڈھال نما جسم
Scutiger Noun ایک قسم کا صد پا ۔
Scutigerous Adjective سپر دار ۔
Scutineer Noun جانچ پڑتال کرنے والا ۔ پڑتال کنندہ ۔ تنقیح کرنے والا ۔
Scutter Noun رفو چکر ہو جانا ۔ پو قومے بھاگنا ۔
Scutter scuttle
Scuttle Noun کوئلے دان ۔ چوڑی اور اتھلی ٹوکری کوئلے لے جانے کے لِيے ۔
Scuttle butt
Scuttle hole
Scuttlebutt Noun آبخوری کے لِيے جَہاز ميں بَنايا ہُوا آب گاہ ۔ (عوامی) افواہ ۔ گَپ ۔
Scuttled Verb جلد جلد چھلانگیں لگا کر بھاگا ۔
Scuttleful Noun ٹوکری بھر ۔
Scuttling shipg Adjective جہاز کو اس کے مدخل کھول کر ڈبو دینا یا پیندے میں سوراخ کر کے ڈبو دینا ۔
Scutulum Noun سر کی تر گنج کا کھرنڈ
Scutum Noun (حَيوانِيات) سَپَر ۔ کَچھوے يا کِسی جانوَر کی پيٹھ پَر سَپَر نُما طَشتَری ۔
Scuzzy Adjective خوفناک ۔ دہشت ناک ۔ ڈرونا ۔ بدشکل ۔
Scybala Noun سدہ ، غلیظ مواد
Scybalous Noun خشک پاخانہ ، غائط ، منجمد ، خشک براز
Scybalum Adjective سدہ لینڈ ۔
Scybulum Noun خشک پاخانہ ، رمیل ، زبل
Scydmaenidae Adjective سکائیڈ مینیڈا ۔ چھوٹے چیونٹی نما سنگ بھونرے ۔ ان حشرات کا رنگ بھورا اور روئیں ہوتے ہیں ۔
Scye Noun کوٹ کا وہ کھلا ہوا حصہ جس میں ایک آستین لگائی جاتی ہے ۔
Scylla Noun (يونانی اساطيری) ايک ڈائن جِسے يہ نام اِٹلی کی سيلا نامی چَٹان سے مِلا ۔