English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scylla and charybdis Noun, Plural بیک وقت ایسے خطرے جن میں سے ایک کم ہو تو دوسرا بڑھے ۔
Scypha Noun قدیم یونان کا دو دستے والا پیالہ ۔
Scyphi
Scyphiform Adjective کاسہ نما ۔ ساغر صورت ۔ پیالہ نما ۔
Scyphistoma Noun کاسہ دہن ۔ منجھروپ فالودہ مچھلی ۔
Scyphmedusae Adjective سکف میڈوسا ۔ فالودہ مچھلیوں کی سب کلاس ۔
Scypho
Scyphoid Noun پیالہ نما
Scyphold Adjective سیپی نما پیالے جیسی ۔
Scyphomancy Noun پیالے کے ذریعے تفاول ۔
Scyphomedusa Noun دریائی جانوروں کا گروپ ۔
Scyphophore Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Scyphopolyp Adjective سائیفو پولیپ ۔ فالودہ مچھلیوں کا لاروا ۔
Scyphose Adjective کاسہ دار ۔ ساغر دار ۔
Scyphozoa Adjective سائیفوزا ۔ فالودہ مچھلیوں کا فائلم ۔ دو نہوضی غیر حبلی ۔ ان کا میڈوسا لمبا اور بھرپور ہوتا ہے ۔
Scyphozoan Adjective نَجمُ البَحری ۔ مَچھلی کا يا اُس سے مُتعلِق ۔ (اِسم) نَجمُ البَحَر قِسم کا جانوَر ۔
Scyphus skyphos
Scytalia lichi Noun لیچی
Scythe Noun لاونی ۔ درانتی ۔ فَصَل کی کَٹائی ميں کام آنے والا ايک اوزار ۔
Scythed Verb درانتی سے کاٹا ۔
Scytheman Noun درانتے والا ۔ کھیت کاٹنے والا ۔ درانتی سے مسلح فوج ۔
Scythian Noun آلہ تناسل کی لاغری ، دبلا پن
Scythian disease Adjective قصیب کی کمزوری ۔
Scytho dravidian culture
Scytitis Adjective سوزش جلد ۔
Scytoblastema Noun ابتدائی جلد
Scytolastema Adjective جلد کی بالائی پرت ۔
Sdeath Interjection کلمہ حیرت و غضب ۔ خدا تجھے مارے ۔
Sdk Noun ایس ڈی کے ۔ سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کٹ کا مخفف ۔
Sdlc Noun ایس ڈی ایل سی ۔ سنکرونس ڈیٹا لنک کنٹرول کا مخفف ، ڈیٹا ٹرانسمشن پروٹوکول جو آئی بی ایم کے سسٹمزس نیٹ ورک آرکیٹکچرز پر پورا اترنے والے نیٹ ورکس میں استعمال ہوتا ہے ۔