English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scrobicule Noun رن ۔ پچک ۔ شیار گول ۔
Scrobiculus Noun رن ، پچک ، داغ
Scrobiculus cordis Noun خلائے شکم
Scrod Adjective سکراڈ ۔ نوخیز مچھلی ۔ بالخصوص کاڈ ۔
Scrofula Noun خنازیر ، کنٹھ مالا
Scrofulellosis Noun خنازیری قرحہ بننا
Scrofulid Noun جلد کا کوئی سا خنازیری مرض
Scrofulide Noun ایک قسم کا خنازیری یا گلٹی دار مرض ۔
Scrofuloderma Noun خنازیری جلدی
Scrofulophyma Noun جلد کا خنازیر
Scrofulosis Noun امراض خنازیریہ
Scrofulosorum acne Noun خنازیری دانے
Scrofulous Noun خنازیری ، مریض خنازیر
Scrofulous poison Noun جلد خناز یری سوزش
Scrofulous temperament (طب) خناز یری مزاج ۔
Scrofulously Adverb بطور خنازیر ۔
Scrofulousness Noun خنازیریت
Scrog Adjective سکراگ ۔ چھوٹا درخت یا کھڑی جھاڑی ۔
Scroll Noun مرغول ، پیچک
Scroll bar Noun کمپیوٹر کے پردے پر کنارے کی طرف لمبی پٹی جس کے زریعے متن یا مواد کو ماوس کے زریعے اُوپر یا نیچے کیا جا سکتا ہے ۔
Scroll chuck Noun طوماری پک ۔ پیچک دار گیرک
Scroll gear
Scroll head
Scroll lathe
Scroll lock key Noun سکرول لاک کیِ ۔ آئی بی ایم پی سی ایکس ٹی اور اے ٹی اور اس جیسے کیِ بورڈز میں ایک کیِ جو نمیرک کی پیڈکی بلائی قطار میں واقع ہے یہ کہ کرسرکےاثرات کوکنٹرول کرتی اور بعض سکرین کو سکرول ہونے سے بچاتی ہے ۔
Scroll saw Noun مَرغُول آری ۔ خَمدار کَٹائی والی کَم چوڑی آری ۔
Scroll saw Noun مَرغُول آری ۔ خَمدار کَٹائی والی کَم چوڑی آری ۔
Scroll wheel Noun سکرول وہیل ۔ مائوس پر لگا ایک تھمب وہیل جسے گھمانے پر صارف سکرول یا زوم کرسکتا ہے جس کے لیے اسے سکرول بار کلک کرنے یا کیِ بورڈ استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔
Scroll wheel Noun سکرول وہیل ۔ مائوس پر لگا ایک تھمب وہیل جسے گھمانے پر صارف سکرول یا زوم کرسکتا ہے جس کے لیے اسے سکرول بار کلک کرنے یا کیِ بورڈ استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔
Scroll work