English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scriber Noun تحریر کنندہ ۔ کاتب ۔ لکنھے والا ۔
Scribing Noun نشان لگانا ۔ پیسے کا شناختی نشان ۔
Scribism Noun قدیم یہودی عالموں کے ارشادات اور تصانیف نیز ان کے اوصاف ۔
Scriggle Verb بل کھانا ۔ اینٹھنا ۔ جدوجہد کرنا ۔
Scrim Noun نِسبَتاً کھُلی بُنائی کا سُوتی کَپڑا ۔
Scrimmage Noun کھینچا تانی ۔ کشمکش ۔ چھینا جھپٹی بہت سے اشخاص سے خصوصاً فٹ بال کے کھیل میں ۔
Scrimmage brit scrummage
Scrimmage line (عوامی) جَدوجَہَد کا خَط ۔ خَطِ کَش مَکَش ۔
Scrimmager Noun جَدوجَہَد کَرنے والا ۔
Scrimp Adjective کم ۔ قلیل ۔ ناکافی ۔ تنگ ۔
Scrimped Verb تنگ کیا ۔
Scrimpiness Noun بخالت ۔ بخیلی ۔ کنجوسی ۔
Scrimpy Adjective بخیل ۔ کنجوس ۔ جزرس ۔
Scrimshander Noun, Verb ہڈیوں ۔ کوڑیوں وغیرہ پر نقاشی کرنے والا شخص ۔
Scrimshank Verb کام سے جی چُرانا ۔ ہڈحرامی کرنا ۔ کام سے بھاگنا ۔ کام میں دل نہ لگانا ۔
Scrimshanker Noun کام چور ۔ ہڈحرام ۔ کام سے جی چرانے والا ۔ کام سے بھاگنے والا ۔
Scrimshaw Verb جڑت کرنا ۔ گل بوٹے بنانا ۔ سجانا ۔
Scrimy Adjective بخالت ۔ کنجوسی ۔ گندہ ۔
Scrin Noun چھوٹی رگ معدن ۔
Scrinch Noun ذرہ بھر ۔ چٹکی بھر ۔
Scriniary Noun محافظ دفتر خانہ ۔
Scrip Noun رقعہ ، پرچہ ، چھٹی ، کچی رسید ۔
Scrip stk Adjective رقعہ پرچہ عارضی صداقت نامہ ۔
Scripee Noun وہ جسے کچی رسید پر زمین دی جاۓ ۔
Scripholder Noun جس کے پاس کچی رسید ہو ۔
Script Adjective کسی زبان کو لکھنے کا طریقہ ۔ تحریر لکھائی ۔
Script girl
Script writer مسودہ نویس ۔ تحریر کنندہ ۔
Scripted Verb تحریر کیا ۔
Scripter Noun مسودہ لکھنے والا ۔