English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scripting language Noun سکرپٹنگ لینگوئج ۔ ایک سادہ پروگرامنگ لینگوئج جو جسے خاص یا محدود افعال سرانجام دینے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے بعض اوقات یہ کسی خاص ایپلیکیشن یا فنکشن سے وابستہ ہوتی ہے ۔
Scriptlet Noun سکرپٹ لیٹ ۔ ڈائنامک ایچ ٹی ایم ایل ڈی ایچ ٹی ایم ایل کے فیچرز پر مبنی ایک ویب پیج جسے دوبارہ استعمال میں لایا جاسکتا ہے ۔ جسے ایچ ٹی ایم ایل ٹیکسٹ اور سکرپٹنگ لینگوئج کی مدد سے تخلیق کیا جاسکتا ہے اور پھر ایک کنٹرول کی حیثیت سے اسے دوسرے ویب پیج ایپلیکیشن میں انسرٹ کر دیا جاتا ہے ۔
Scriptorium Noun دارُ الِانشا ۔ مُحَرَّر خانَہ ۔ کِتابَت خانَہ ۔
Scripts Plural ن
Scriptural Adjective الہامی کتابوں کا الہامی کتابوں پر مبنی ۔
Scripturalism Noun نصیات ۔ حدیثیات ۔ منقولات پسندی ۔
Scripturalist Noun انجیلی ۔ انجیل پرست ۔ نصی ۔
Scripturallly Adverb منقولا ۔ ازروۓ منصوص ۔
Scripturally Adverb از رُوئے نَصُوص ۔
Scripturalness Noun منقولیت ۔ منصوبیت ۔
Scripture صحیفے ۔ الہامی کتابیں ۔
Scripturism Noun انجیل پر اعتماد یا وثوق ۔ انجیل پرستی ۔
Scripturist Noun انجیل وغیرہ کا ماہر ۔ ایسی کتابوں یا صحیفوں پر عبور کہنے والا ۔
Scriptwriter Noun نشریے ۔ فلم وغیرہ کا منظر نگار ۔ کہانی نویس ۔
Scriptwriting Noun منظر نگاری ۔ مکالمہ نویسی ۔ کہانی نویس وغیرہ ۔
Scritch Noun چیخ ۔ چنگھاڑ ۔
Scriupture Noun انجیل ۔ باٹیبل ۔ توریت ۔ زبور ۔
Scrivener Noun عرائض نویسی ( قانون) ۔
Scrivener s palsy Adjective لگھنے والوں کے ہاتھ کا لقوہ ۔
Scriveners cramp
Scriveners palsy
Scriveners paralysis Noun منشیوں/کاتبوں کا فالج
Scrivenery Noun عرضی نویسی ۔ قبالہ نویسی ۔ کتابت ۔ ساھوکاری ۔
Scrivening Noun کتابت ۔ عرضی نویسی ۔
Scriver Noun مصنف ۔ تحریر کنندہ ۔ کاٹنے چھانٹنے کا اوزار
Scrivner Noun خَط نَويسی ۔ عرضی نَويس ۔ مُقالَہ نَويس ۔ مُحَرَّر ۔ مُنشی يا وَثيقَہ نَويس ۔
Scrob Noun نوخيز کاڈ مَچھلی ۔ خَصُوصاً جِسے پَکانے کے لِيے چيرا گَيا ہو ۔
Scrobicular Noun شیار گول سے متعلق ۔ رن سے متعلق ۔
Scrobiculate Noun داغ دار ، منتصر ، رن دار
Scrobiculatum Noun کودوں ، جنگلی کودوں