English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scrotum of relaxation Noun فوطوں کا لٹک جانا
Scrouge Verb تکلیف دینا ۔ کسی شخص کی جگہ پر قبضہ کر لینا ۔
Scrounge Verb اِدھر اُدھر تلاش کرنا ۔
Scrounge around Verb بِلا مَقصَد تَلاش کَرنا ۔ بَغير وَجَہ کے ڈھُونڈنا ۔
Scrounged Verb اِدھر اُدھر تلاش کیا ۔
Scrounger Noun تلاش کرنے والا ۔ مانگتے پھرنے والا ۔
Scrounging Noun واپِس نَہ کَرنے کے لِيے لِيا ہُوا قَرض ۔
Scrow Noun چمڑے کی پٹیاں جن سے سریش بناتے ہیں ۔
Scroyectomy Noun فوطہ کو مکمل یا جزوی کاٹ دینا
Scrrated Verb دندانے دار ، آرا نما ۔
Scrub Verb, Interjection رَگڑ کَر صاف کَرنا ۔ خُوب رَگَڑنا ۔ خارِج کَر دينا ، مَنسُوخ کَر دينا ،
Scrub game
Scrub itch
Scrub oak Noun بونا بلوط
Scrub oak Noun بونا بلوط
Scrub race
Scrub turkey Noun قدرتی طور پر اُگنے والی جڑی بوٹی ۔
Scrub typhus Noun (امراضِيات) جَنگَل بُخار ۔ چھوٹا ٹائفس ۔ دھُلائی بُخار ۔
Scrub up
Scrub woman Noun رَگڑائی صَفائی کا کام کَرنے والی عورَت ۔ صَفائی کَرنے والی مُلازِمَہ ۔
Scrubbed Adjective (قَديم) بے حَقيقَت ۔
Scrubber Noun رَگڑائی کَرنے والا شَخص ،شے ، يا کوئی آلَہ ۔
Scrubbing Noun دھونا ۔ صاف کرنا ۔ آلائش دور کرنا ۔
Scrubbing brush
Scrubbing brush
Scrubby Adjective پَست قَد يا کَم نَمُو دَرَخت اور جھاڑِياں ۔ ايسے دَرَختوں سے ڈھَکا ہُوا علاقَہ ۔ کَم قامَت ۔ حَقير ادنٰی ۔
Scrubland Noun جھاڑیوں کا جنگل ۔ بہت ساری جھاڑیوں والی جگہ ۔
Scruff Noun گدی ، گردن کا پچھلا حصہ
Scruffy Adjective پھوہَڑ ۔ بَد سَليقَہ ۔ بَد وَضَع ۔ پھَٹے پُرانے کَپڑے پہَننے والا ۔ فَرسُودَہ پوش ۔
Scrufulness Noun خنازیریت ۔