English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scrolled Verb لپٹا بل دیا ۔
Scrollhead Noun جَہاز کی قَوس يا بَنائی ہُوئی کوئی سَجاوَٹ ۔ مَرغُول ۔
Scrollwork Noun لہَر يا کام ۔ مَرغُول آری سے کی گَئی سَجاوَٹی کَٹائی ۔ مَرغُول کاری ۔
Scrolly Adjective نقش و نگار سے مزین ۔
Scrooge Noun کنجوس آدمی ۔
Scrool Verb سکرول ۔ کسی ڈاکیومنٹ کا کوئی خاص حصہ دیکھنے کے لیے ڈاکیومنٹ یا کسی ڈیٹا کو ایک ونڈو میں لے جانا ۔
Scroop Verb سامعہ خراش یا کرخت آوازیں نکالنا ۔
Scrophularia Adjective جنس علف خنازیر ۔
Scrophularia chinensis Noun گردار تمباکو ، کلاہارا
Scrophulariaceous Adjective جنس علف خنازیر سے متعلق ۔
Scrophulosis Adjective خنازیری ۔
Scrophylariaceae Adjective سکرو فائلیریا سیا ۔ گیاہی پودوں کا خاندان ۔ دو فلقی پتے سادہ اور متبادل ترتیب سے ۔ مد مقابل یا خوشوں کی صورت میں ہوتے ہیں ۔
Scrosa tunica Noun طبقہ مصلیہ
Scrotal Noun فوطوں سے متعلق ، صفنی
Scrotal fistula Noun فوطہ کا ناسور
Scrotal hematocele Noun خون کا بہہ کر فوطہ میں جمع ہو جانا
Scrotal hernia Verb خصیوں کی فنق یا ہرنیا ۔
Scrotal hernial Noun فوطے کا ہرنیا
Scrotal hydrocele Noun فوطہ میں آبی رسولی
Scrotal tumour Adjective خصیوں کا گومڑ ۔
Scroti elephantiasis Noun ہاتھی کے فوطوں برابر فوطے ہو جانا
Scroti septum Noun فوطوں کا درمیان پردہ ، اقدی دوس
Scrotiform Adjective تھیلی نما ۔ صفنی نما ۔
Scrotitis Adjective خصیوں کی تھیلی کا ورم ۔
Scrotitis oscheitis Noun ورم فوطہ ، التہاب صفن
Scrotocele Noun فتق صفن ۔ صفنی قیلہ ۔
Scrotoeele Adjective خصیوں کی فتق ۔
Scrotoplasty Noun فوطہ کی پیوندکاری
Scrotum Adjective بیصہ دانی فوطہ خصیوں کی تھیلی انڈا کوش ۔
Scrotum of oedema Noun فوطہ میں پانی پڑنا