scroll bar – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمپیوٹر کے پردے پر کنارے کی طرف لمبی پٹی جس کے زریعے متن یا مواد کو ماوس کے زریعے اُوپر یا نیچے کیا جا سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سکرول بار ۔ چند گرافیکل یوزر انٹرفیسز میں ایک عمودی یا افقی بار جو ڈسپلے ایریا کی ایک طرف زیریں جانب موجود ہوتی ہے جو اس ایریا میں اسے متحرک کرنے کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu