English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scheeles green
Scheelite Noun شيلائٹ ۔ ايک مَعدَن ۔
Scheelite cawo4 شیلائیٹ ۔ ٹنگسٹن کی قدرتی طور پر پائی جانے والی دھات ۔
Schelling Noun ایک قدیم نقرئی سکہ ۔
Schelm Noun بدمعاش ۔ بد ذات ۔ شریر ۔
Schema Noun خاکَہ ۔ کوئی نَقشَہ ۔ مَنصُوبَہ يا سکيم ۔
Schematic Adjective تَصُّوری يا قَياسی ۔
Schematic eye Noun آنکھ کا نقشہ
Schematically Adverb تَصَوُرانَہ ۔ قَياسانَہ ۔
Schematism Noun کِسی چيز کی مَخصُوص شَکَل يا فِطرَت ۔ کوئی تَصَّوُراتی خاکَہ ۔
Schematist Noun خاکَہ ساز ۔ تَصَّوُراتی عمَل کار ۔
Schematization Noun تَرتيب کاری ۔ تَرتيب دينے کا عمَل ۔
Schematize Verb تَرتيب دينا ۔ کِسی مَنصُوبے کی شَکَل ميں ڈھالنا يا اُس کے مُطابِق تَرتيب دينا ۔
Schematized Verb منظم کیا ۔
Schematizer Noun تَرتيب کار ۔ تَرتيب دينے والا ۔
Scheme طے شدہ پروگرام ۔ منصوبہ ۔ تجویز ۔
Scheme of arrangement Noun سمجھوتہ کی اسکیم ۔
Scheme of colour Noun اصول رنگ ۔ نقشہ تقسیم رنگ ۔
Scheme of compoition ادائیگی کے طریقوں اور شرحوں کا تعین ۔
Scheme of composition Noun یہ اصطلاح قانون دوالہ میں استعمال ہوتی ہے چنانچہ لین داریوں اور دینداریوں کی فہرست مرتب ہو جانے پر مہتمم قرضہ بہ مشورہ دائنان ایک اسکیم ترتیب دیتا ہے جن کے تحت قرضوں کی ادائی کے طریقوں اور شرحوں کا تعین کیا جاتا ہے ۔
Schemed Verb منصوبہ بنایا ۔
Schemer Noun سازشی ۔
Schemery Noun سازش ۔ ریشہ دوانی ۔ سانٹھ گانٹھ ۔
Scheming Noun منصوبہ کاری ۔
Schemingly Adverb سازش کرتے ہوۓ ۔ سازش پسندانہ ۔
Schemist Noun منصوبہ باز ۔ تجویز کنندہ ۔ کسی خاص منصوبے کا حامی یا موجد ۔
Schemozzle Noun ابتری ۔ ردی حالت ۔ گندی حالت ۔
Schemy Adjective سازشی ۔ سازش پسند ۔ منصوبہ باز ۔
Scherm Noun سد ۔ دُھس ۔ روک ۔ آڑ ۔
Scheroma Noun ورم چشم