English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scherzando Noun, Adjective, Adverb مَزاحِيَہ موسيقی ۔ موسيقی مُضحکَہ خيز ۔ کھلَنڈرے پَن سے ۔
Scherzo Noun رقص کی تیز حرکت ، سبک خرامی ، نازک خرامی ۔
Scherzoso Noun مذاق خیز ۔ مزاح انگیز ۔
Scheuermann s disease Adjective بالغوں کو لاحق ہونے والا ریڑھ کی ہڈی کا مرض ۔
Scheuermanns disease
Schiana membra Noun طبقہ شعریہ ، طبقہ مشیمیہ
Schick test Noun خُنّاق جانچ ۔ خُنّاق کی جانچ کَرنے کا عمَل ۔
Schick text Noun ایک ٹیسٹ جو کسی شخص کی خناق کی جانب تاثر پذیری یا عدم تاثت کا اندازہ لگانے کی خاطر کیا جاتا ہے ، اس میں تازہ ٹالسین کا ٹیکہ بائیں بازو اور دائیں بازو کے نیچے کیا جاتا ہے
Schiedam Noun اسکینڈم ۔ جن کی ایک قسم ۔
Schiff base شف اساس ۔ مادے کی ایک قسم جو ایک ایلڈی ہائیڈ یا کیٹون کے ساتھ ایرل امائن کے تعامل سے حاصل ہوتا ہے ۔
Schiff reagent شف کامل ۔ روز اینی لائن کا ایک محلول جو پانی میں سلفورس ایسڈ کے ساتھ رنگ بدل لیتا ہے ۔ ایلڈی ہائیڈز کو ٹیسٹ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Schiffli Noun کپڑوں پر کشیدہ کاری یا کیس بنانے کی مشین ۔
Schih Noun جنوبی افریقہ کی چراگاہ ۔
Schik a test Noun کِسی شَخص کے خَنَّاق کے لیے مَزَاحمَت کا تَعیُّن کَرنے کے لیے ٹیسٹ
Schilder s disease Adjective ایک پیدائشی مرض جس میں مریض ذھنی عارضہ میں بھی مبتلا ہوتا ہے ۔
Schilders disease
Schiller Noun برَنجی تاب ۔ شِلَّر ۔ قَزَح رَنگی ۔ دھَنَک رَنگی ۔
Schillerization Noun برَنجی تاب کاری ۔ شِلراو ۔
Schillerize Verb دھَنَک رَنگی بَنانا ۔ بَرَنجی تاب دينا ۔
Schilling Noun شمالی جرمنی کا قدیم نقرئی سکہ ۔ آسٹریلیا کا جدید سکہ ۔
Schilling test Noun حَیَاتین بی ۱۲ کی کَمی یا انجذاب کی خَرَابی کا پَتَہ لَگانے کے لیے ٹیسٹ
Schindylesis Noun فقلی مفصل ۔
Schiotz tonometer Noun اِنٹراکُولَر دَباو کی پَیمائش کے لیے ایک آلَہ
Schipodous Adjective پارہ پایا ۔
Schipperke Noun شيپرِک ۔ چھوٹے ،کالے، چھوٹے بالوں والے بے دُم نَسَل کے کُتّوں ميں سے ايک ۔
Schis o
Schisglossia Noun زبان کا پھٹا ہوا ہونا (عفریت)
Schism اختلاف پھوٹ بدعت ۔
Schismatic Noun اعتزالی ۔ مرتکب تفرقہ ۔ تفرقہ انداز ۔
Schismatic schismatical