English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Schismatical Adjective متعلق بہ فرقہ بندی یا تفرقہ ۔ نزاعی ۔ اعتزالی ۔
Schismatically Adverb تَفِرقَہ اندازی کے طَور پَر ۔
Schismaticalness Noun تفرقہ اندازی ۔ رافضیت ۔ خارجیت ۔
Schismatist Noun تَفِرقَہ انداز ۔ تَفِرقَہ باز ۔ تَفِرقَہ بازی پَر عمَل پيرا ۔
Schismatize Verb تفرقہ اندازی کرنا ۔ فرقہ بندی کی حمایت کرنا ۔
Schist Noun ورق دار یا پرت دار چٹان ۔
Schist shist
Schistcytosis Noun خون میں پھٹے ہوئے خلیوں کا جمع ہونا
Schistic Adjective شستی ۔ ورق ورق ۔ پرت دار چٹان کے مماثل ۔
Schistocephalus Noun پھٹی ہوئی کھوپڑی والا عفریت
Schistocoelia gastroschisis Noun پیٹ کی دیوار کا پھٹ جانا ، شقاق البطن
Schistocormus Noun بچہ جس کی کمر کا نچلا حصہ پھٹا ہوا ہو
Schistocyte Noun ہیمولائی ٹک انیمیا میں نظر آنے والے پھٹے ہوئے سرخ خلیات
Schistoprosopus Noun پھٹے ہوئے چہرہ والا (عفریت)
Schistorrachis Noun حرام مغز کا پھٹا ہونا (عفریت)
Schistose schistous
Schistosity Noun بلوری چٹان کی درز کا خط ۔ شسٹ ۔
Schistosoma Noun بلہیرزیا کا مترادف ایک وبائی مرض عام طور پر افریقہ مشرق وسطیٰ میں پایا جاتا ہے ۔
Schistosome Noun, Adjective آدمی اور ديگَر ميمَل جانوَروں کی رَگوں ميں پَلنے والے طُفيلی جَراثيم ۔
Schistosome poison Noun پیرا کوں کی خارش
Schistosomiasis Noun سَکِسٹوما کی اِنسانی جِسَم میں پُہَنچنا جو گَندے پانی میں نہانے یا پینے سے پُہَنچتا ہے
Schistosomiasis bilharziasis
Schistosomicide Noun پھٹے ہوئے خلیوں کو ختم کرنے والا
Schistosomicides Noun سَکِسٹوسوما کے لیے مُہلَک
Schistosomicioe Noun کوئی عامل جو شسٹو سوما کے لیے ھلاکت کا باعث ہو ۔
Schistosomus Noun مشقوق البطن (مسخوط) پھٹے ہوئے پیٹ والا (عفریت)
Schistostegiales Adjective شسٹو سٹیجیل ۔ اشنہ کا اکلوتا آرڈر ۔ چھوٹے لمبوترے پودے جن کے ڈنٹھل چمکدار ہوتے ہیں ۔
Schistothorax Adjective سینے۔کی۔ہڈی۔کا۔درار۔
Schiz o
Schizaea Noun پارہ کرفان ۔