schematic – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

تَصُّوری يا قَياسی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کسی منصوبے یا خاکے سے متعلق ۔ اشیا کو علامت وغیرہ کے طور پر ظاہر کرنے والا ۔ علامتی ۔ مجازی ۔ ترسیم یا علامات پر مبنی خاکہ خصوصاً برقی دور کا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سکیمیٹک ۔ ایک ڈایا گرام جو سرکٹ کے اجزاء اور ان کے مابین کنکشنز کو لائس اور معیاری علامات کے ذریعے ظاہر کرتی ہے جو متعدد الیکٹرونک اجزاء کی نمائندگی کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu