English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scenographer Noun مناظر کش ۔ مناظر کی نقاشی کرنے والا ۔
Scenographic Adjective منظر نگارانہ ۔ مناظر نگارانہ ۔ منظر نگاری کا ۔
Scenographically Adverb ازرُوئے مَنظَر نِگاری ۔
Scenography Noun مَنظَر يا مَنظَر نِگاری ۔ تَناظَرکے قواعِد کے مُطابِق تَصوير يا خاکَہ ۔
Scent عطر ۔
Scent bag Noun نافہ ۔ مصنوعی بو کا تھیلا جس کے پیچھے شکاری کتے کو دوڑاتے ہیں ۔
Scent bag Noun نافہ ۔ مصنوعی بو کا تھیلا جس کے پیچھے شکاری کتے کو دوڑاتے ہیں ۔
Scent bottle Noun عطر کی شیشی ۔
Scent giand Noun بعض جانوروں کا عضو جس سے خوشبو دار مادّہ رستا ہے ۔ جیسے مشک بلاو کے غدود۔
Scent gland Noun غدود مشک ۔ نافہ ۔
Scent spray Noun عطر پاش ۔
Scented Adjective معطر ۔ خوشبو دار ۔
Scented caper Noun خوشبو چاۓ ۔
Scentful Adjective خوشبو دار ۔
Scentless Noun بے بُو ۔ بے باس۔
Scentlessness Adjective بے باسِيَت ۔
Scepsis Noun شک فلسفی ۔ شک فلسفیانہ ۔ حکیمانہ شبہ ۔
Scepter brit sceptre
Sceptic Noun, Adjective شَک پَرَست ۔ لا ادرِيَہ ۔ لا ادری ۔
Sceptical Adjective وہمی شکی ، ہر چیز میں یہاں تک شک کہ اپنے وجود میں شک کرنے والا غیر یقینی طور پر ، شک کے طور پر ۔
Sceptically Adverb متشککانہ ۔ غیر معتقدانہ ۔ لا ادریانہ ۔
Scepticism Noun تشکیک ۔ شک و شوبات ۔ دماغی خلل ۔
Scepticize Verb شک کرنا ۔ مشکک ہونا ۔
Sceptors and suitors hate competitors Idiom بادشاہ اور عاشق رقیب نہیں دیکھ سکتے ۔
Sceptral Adjective عصاۓ شاہی سے متعلق ۔ صولجانی ۔ عصاۓ شاہی کی طرح کام آنے والا ۔
Sceptre Verb عصاۓ شاہی مہیّا کرنا ۔ اختیار اعلیٰ دینا ۔
Sceptred Adjective منصبِ شاہی پر فائز ۔ حاکم ۔ موجودہ حکومت کا حاکم ۔
Sceptreless Adjective بے تاج و کلاہ ۔ بے عصا ۔ بلا ملامت شاہی یا نشان شاہی ۔
Scercaratia Adjective غیرارادی طور پر پاخانے کا اخراج ۔
Sceura marina Noun تمیر ، توار